Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
برصغیر

ریلوے کا ہائیڈروجن انرجی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 8, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی//انڈین ریلوے نے گرین انرجی اور صفر کاربن اخراج کی سمت میں خوشگوار پیش رفت کرتے ہوئے ہائیڈروجن انرجی سیل کے ذریعے ٹرین چلانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔ جرمنی اور پولینڈ کے بعد ہندوستان دنیا کا تیسرا ملک ہوگا جہاں خالص گرین انرجی کا استعمال شروع کیا جا رہا ہے ۔وزارت ریل کے ترجمان نے ہفتے کے روز بتایا کہ آغاز میں ڈیمو گاڑیوں کے دو ریک میں تبدیلی کرکے ہائیڈروجن انرجی سیل لگائے جائیں گے ۔ بعد میں نیرو گیز کے انجن ہائیڈروجن انرجی سیل سسٹم میں تبدیل کیے جائیں گے ۔ ترجمان کے مطابق انڈین ریلوے نے نیشنل ہائیڈروجن انرجی مشن کے تحت ہریانہ میں سونی پت-جیند کے 89 کلومیٹر رٹ پر ڈیزل سے چلنے والی ڈیمو گاڑی میں ہائیڈروجن انرجی سیل پر مبنی ٹیکنالوجی فٹ کرنے کے لیے ٹینڈر مدعو کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹینڈر 21ستمبر سے پانچ اکتوبر کے درمیان داخل کیے جا سکیں گے ۔ ٹینڈر سے قبل میٹنگ 17 اگست کو ہوگی۔ ہائیڈروجن انرجی سے چلائی جانے والی ڈیمو ٹرین سے سالانہ 2.3 کروڑ روپیے کی بچت ہوگی اور 11.12 کلو ٹن نائیٹروجن ڈائی آکسائیڈ اینڈ 0.72 کلو ٹن کاربن ذرات کا اخراج کم ہوگا۔ اس نظام میں سولر انرجی کے استعمال سے پانی کو ملا کر ہائیڈروجن حاصل کی جاتی ہے ۔ اس تجربے کی کامیابی کے بعد تمام ڈیزل سے چلنے والے انجنوں کو ہائیڈروجن سے چلنے والے انجنوں میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج
تازہ ترین
ڈوڈہ: تیز رفتار ٹرک نے چرواہے کو کچل ڈالا،کم ازکم 60 بھیڑیں بھی ہلاک
تازہ ترین
ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی! ان کی حفاظت کرنا ہر انسان کے لئے لازمی!
مضامین
زندگی کی چکا چوند ٹیکنالوجیکل سہولیات کی مرہون ِ منت ! انٹروپی۔ جمادات و نباتات اور انسان وحیوان کی جبلت کا حصہ
طب تحقیق اور سائنس

Related

برصغیرصفحہ اول

آپریشن سندور کے مقاصد حاصل،9اہداف میں100ملی ٹینٹ ہلاک آج معاہدہ جاری اور برقرار رہنے کی شرائط پر بات ہوگی: ڈی جی ایم او

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

گولی کا جواب گولہ | مودی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی سیکورٹی میٹنگ

May 12, 2025
برصغیرصفحہ اول

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا | پاکستان کی پہل کوبھارت نے قبول کرلیا: ڈوبھال

May 12, 2025
برصغیر

شملہ میں کام کرنے والاکشمیری | پاک پرچم واٹس ایپ ڈسپلے رکھنے پر گرفتار

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?