Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ریلوے کام کاج بہتر بنانے کیلئے اقدامات،ترمیمی بل 2024لوک سبھا میں پیش

Towseef
Last updated: December 4, 2024 10:18 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی// ریلوے ترمیمی بل 2024بدھ کو لوک سبھا میں پیش کیا گیا جس کا مقصد ریلوے ایکٹ 1905کی دفعات کو ریلوے ایکٹ 1989میں شامل کرنا ہے ۔یہ بل انڈین ریلویز کے موجودہ تنظیمی ڈھانچے کو برقرار رکھتا ہے ۔ ریلوے کے کام کاج کو بہتر بنانے کیلئے مختلف اقدامات کیے گئے ہیں جیسے کہ ریلویز کی کارپوریٹائزیشن، خود مختار ریگولیٹر کی تشکیل اور ریلوے زونز کو زیادہ خود مختاری فراہم کرنا، ریلوے کی مالی حالت کو بہتر بنانے کیلئے اکاؤنٹنگ کے طریقہ کار میں تبدیلی، مسافروں کے کرایوں کو ہموار کرنا، مال بردار ٹریفک میں اضافہ کرنا شامل ہے ۔ اس کے علاوہ نجی شراکت داری کے ذریعے آمدنی بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے ۔اس بل کو ایوان میں غور اور پاس کرنے کیلئے پیش کرتے ہوئے وزیر ریلوے اشونی ویشنو نے کہا کہ اس بل سے ریلوے کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے ریلوے کا بجٹ 29ہزار کروڑ روپئے سے بڑھا کر 2لاکھ 52ہزار کروڑ روپے کر دیا ہے ۔ پہلے 60س برسوں میں 21ہزار کلومیٹر لائنوں کو برقی کیا گیا جبکہ گزشتہ دس برسوں میں 44ہزار کلومیٹر بجلی کاری کی گئی ہے ۔ پہلے ایک سال میں 1500کلو میٹر نئی لائنیں بنتی تھیں، اب ایک سال میں 5300کلومیٹر لائنیں بن رہی ہیں۔ حادثات میں بھی کافی کمی آئی ہے ۔ پہلے سال میں 171حادثات ہوتے تھے لیکن اب یہ تعداد کم ہو کر 29رہ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریلوے نے غریبوں کیلئے جنرل کوچز بڑھانے کیلئے کام شروع کر دیا ہے ۔ رواں ماہ 1000 اضافی جنرل کوچز لگائے جائیں گے ۔ ہم نے اپنے پروڈکشن یونٹس کو دس ہزار جنرل کوچز بنانے کا کام سونپا ہے ۔ انہوں نے اراکین سے اپیل کی کہ وہ اس بل کو متفقہ طور پر پاس کرائیں۔بحث کا آغاز کرتے ہوئے کانگریس کے منوج کمار نے کہا کہ یہ بل ریلوے کی نجکاری کی بات کرتا ہے ۔ ریلوے میں پرائیویٹ لوگ آئیں گے تو من مانی کریں گے اور ملک کے غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور عام آدمی کی مشکلات بڑھ جائیں گی۔ کرائے بڑھیں گے اور عام غریب کا استحصال ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ریلوے کی نجکاری سے گریز کیا جانا چاہئے ۔ اس کے بجائے ریلوے کا کچھ کام نجی شعبے کو دیا جا سکتا ہے ۔ وندے بھارت ایکسپریس کی مثال دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریلوے صرف مالدار اور امیر مسافروں کے لیے ٹرین چلا رہی ہے ۔ وندے بھارت کے ساتھ ساتھ اسے لوکل، مسافر اور سپر فاسٹ میل ایکسپریس ٹرینیں بھی چلانی چاہئیں۔بی جے پی کے روی کشن نے کہا کہ ریلوے لوگوں کو بہت سستے داموں پر دور دراز مقامات تک پہنچاتا ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں کشمیر ہائی کورٹ کا اہم اقدام، عدالت کے احاطے میں وکلاء کے علاوہ وکیلوں جیسا لباس پہننے پر پابندی عائد کر دی
تازہ ترین
مودی کو پہلگام حملہ، آپریشن سندور، ٹرمپ کے بیان پر جواب دینا چاہیے: کھڑگے
برصغیر
پونچھ میں لینڈ سلائڈنگ سے طالب علم کی موت پر منوج سنہا، عمر عبداللہ کا اظہار افسوس
پیر پنچال
ٹاٹا موبائل اور ایمبولینس متصادم، تین افراد زخمی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

جموں و کشمیراور لداخ کے سرکاری اسکولوں میں طلباءکے داخلوں میں کمی: مرکز

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

’حملےکے تین دن قبل کھولی گئی تھی بائسرن وادی ،ایک نجی ٹور آپریٹر بغیر اجازت کے کام کر رہا تھا‘ صرف دراندازی باقی، مقامی ملی ٹینسی تقریباً ختم:منوج سنہا

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کے دوران دنیا نے ہندوستان کی فوجی طاقت دیکھی: مودی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

مانسون کی پیش رفت اچھی ہے، معیشت کو فائدہ ہوگا: مودی

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?