ریلمی موبائل کا ایک اور شاہکار

Mir Ajaz
1 Min Read

 عظمیٰ نیوز سروس

سرینگر//ریلمی کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے دلکش اور نئے فیچروں کے ساتھ سمارٹ فونوں کی فراہمی مسلسل جاری ہے اس بیچ کمپنی کی جانب سے ریلمی C63ایک اور موبائل لانچ کیا گیا ہے جو 45Wتیزی کے ساتھ چارج ہوتا ہے جس کی بیٹری 50000mahصارفین کو بیٹری کی بار بار ختم ہونے کی پریشانی کو ختم کیا گیا ہے۔ یہ نیا جدید فیچرس کے ساتھ مختلف شاندار رنگوں میں دستیاب ہے۔ فون کی میموری گنجائش 4×128جی بی ہے جس کے تمام اپلیکشن تیزی کے ساتھ کام کرتے ہیں۔موبائل کی قیمت 8,999روپے ہے جو صارفین کے بجٹ کے حساب سے مقرر کی گئی ہے۔ یہ نیا فون 3جولائی سے آن لائن دستیاب ہے اور کئی آن لائن شاپنگ ویب سائٹوں پر رات بارہ بجے سے دستیاب ہوگا جن میں Flipkart.realme.comبھی شامل ہے۔

Share This Article