نئی دہلی//ٹیلی کام ریگولیرٹی اتھارٹی آف انڈیا نے معروف مواصلاتی کمپنی ریلائنس جیو کی4جی دائون لوڑ رفتار میں ستمبر کے مہینے میں ریکارڑ اضافہ قرار دیتے ہوئے اسکی رفتار21.9میبگا بائٹس فی سیکنڈ دعویٰ کیا ہے ۔اپنے تازہ رپورٹ میں ٹرائی نے کہاہے کہ ووڈا فون اور ایئرٹیل کی 4جی ڈائون لوڈ رفتار جیو سے کم درج کی گئی ہے ۔