Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ریلائنس جیو کا ایک اور دھماکہ خیز اعلان ،صارفین کومفت سستا اور سمارٹ فون دینے کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 22, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ممبئی//(یو این آئی) ریلائنس جیو کے ذریعے ملک کے ٹیلی کمیونکیشن کے میدان میں انقلاب بپا کرنے والے مکیش امبانی نے ایک بار پھر دھمال مچاتے ہوئے دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون لانچ کیا اور اسے سروس لینے والے صارفین کو مفت فراہم کا اعلان کیا۔ریلائنس انڈسٹریز کے مالک مکیش امبانی نے یہاں منعقد ہ کمپنی کے 40 ویں اجلاس میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیو کا اسمارٹ فون 1500 روپے کی ضمانت کی رقم پر صارفین کو ملے گا، جسے کمپنی تین سال بعد واپس کرے گی۔ اسمارٹ فون کے لیے ضمانت کی رقم لیے جانے کے پیچھے مسٹر امبانی نے کہا کہ مفت میں ملنے والی چیزوں کا غلط استعمال کرنے کا خطرہ زیادہ رہتا ہے ۔ اس لئے کمپنی نے ضمانت کی رقم لینے کا فیصلہ کیا۔ مسٹر مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی اور بیٹی ایشا امبانی نے جیو کا اسمارٹ فون لانچ کیا۔ اس موقع پر مسٹر مکیش امبانی کی ماں کوکیلا بین امبانی اور بیوی نیتا امبانی کے علاوہ بڑی تعداد میں کمپنی کے افسران اور ملازمین موجود تھے ۔ مسٹر مکیش امبانی نے بتایا کہ کمپنی کے جیو اسمارٹ فون کو مکمل طور پر ہندوستان میں بنایا جائے گا۔ مسٹر امبانی نے بتایا کہ اگلے ماہ یوم آزادی کے موقع پر جیو فون ٹیسٹ کے لیے دستیاب ہو جائے گا۔ اس کی ڈیلیوری پہلے آئیے ، پہلے پائیے کی بنیاد پر ستمبر سے شروع کی جائے گی۔ ہر ہفتے 50 لاکھ جیو فون دیے جائیں گے ، جس کے لئے بکنگ 20 اگست سے شروع ہوجائے گی۔مسٹر امبانی نے کہا کہ ریلائنس جیو نے محض 170 دن کے اندر 10 کروڑ سروس لینے سبسکرائبر بنانے کا ریکارڈ قائم کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چھ ماہ کے اندر ساڑھے 12 کروڑ صارفین ریلائنس جیو کے لئے لاگ آن کر چکے ہیں۔ریلائنس کے مفت اسمارٹ فون لانے کے پیچھے دلیل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساڑھے 12 کروڑ صارفین میں سے محض ڈھائی کروڑ ہی ایسے تھے جو 4 جی سروس سے لطف اندوز ہورہے تھے ۔ باقی 10 کروڑ صارفین کے پاس اس سروس کا استعمال کرنے کے لئے اسمارٹ فون نہیں تھا کیونکہ مارکیٹ میں سستے سے سستا اسمارٹ فون بھی تین سے ساڑھے چار ہزار روپے کا ملتا ہے ۔ریلائنس جیو کے چیئرمین نے سستا اسمارٹ فون اتارنے کے ساتھ ہی دھن دھنا دھن یوجنا کے تحت اپنے صارفین کے لئے اور بھی کئی سوغاتوں کا اعلان کیا ہے ۔ جیو اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو لامحدود ڈیٹا کی سہولت ملے گی۔ جیو ان لمیٹیڈ دھن -دھنا دھن پلان کے تحت محض 153 روپے میں سروس د ی جائے گی۔ اس میں کال ہمیشہ مفت رہے گی۔ کمپنی 309 روپے میں کیبل ٹی وی کی سہولت بھی دے گی۔جیو اسمارٹ فون کو کسی بھی ٹیلی ویژن سے منسلک کیا جا سکے گا۔ جیو کی دھن-دھنا دھن یوجنا کے 309 روپے کا پلان لینے والے صارفین روزانہ 3 سے 4 گھنٹے ٹیلی ویژن پر من پسند ویڈیو پروگرام دیکھ سکیں گے ۔امبانی نے کہا کہ ریلائنس جیو نے2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انتظامیہ نے مسلسل تیسرے سال 8 محرم الحرام کا جلوس نکالنے کی اجازت دی گرو بازار سے ڈلگیٹ تک ہزاروں عزاداروں کا مارچ؛ ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ
تازہ ترین
خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال

Related

اسلامک یونیورسٹی کے طلبا کا صنعتی دورہ

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مرکزی اوریوٹی حکومت کا زرعی و دیہی شعبوں میں مشترکہ اَقدامات کا اعلان ۔20اَضلاع میں فوڈ سروس اَنٹرپرائزز کا قیام

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

براہ راست فروخت کرنے والی کمپنیوں کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی صارفین کے تحفظ اور ضوابط کی عمل آوری کیلئے حکومت پُر عزم :ستیش شرما

July 3, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سونہ مرگ میںباریستا کیفے کا افتتاح

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?