ٓٓآئی جی پی کشمیر وجے کمار نے امرناتھ گپھا کے قریب بادل پھٹنے کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لینے کیلئے علاقے کا دورہ کیا۔ اسی دوران اُنہوں نے یاتریوں سے بات چیت کی اور اُنہیں ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اُنہوں نے کہا کہ ریسکیو آپریشن آج شام تک ختم کر دیا جائے گا۔