Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ریزرویشن نہ ملنے پر ہاردک نے شروع کی بھوک ہڑتال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 26, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
احمد آباد//گجرات میں پاٹیدار رزیرویشن تحریک کے لیڈر ہارک پٹیل نے کسانوں کی قرض معافی اور پاٹیدار و پٹیل سماج کو ریزرویشن کے مطالبہ کے سلسلے میں اپنی غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال کے لئے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے کہیں بھی جگہ نہ دیئے جانے پر اپنے مکان پر ہی بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے ۔ ہادرک کی ہڑتال پر اپنے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے گجرات کے نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے کہا کہ ہاردک یہ سب کانگریس کے اشارے پر کر رہے ہیں ،ان کے مطابق کانگریس آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر ریاست میں پھر سے تقسیم کی سیاست کا کھیل کھیناچاہتی ہے نیز ہاردک بھی ملک کو ایک پلیٹ فارم پر لانے والے سردار پٹیل کے نام پرتقسیم کی سیاست اور ذات کی بنیاد پر بھید بھاو کا کام کانگریس کے اشارے پر کر رہے ہیں، لیکن عوام ان کے ناپاک عزائم سے واقف ہیں۔  قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل ہاردک نے ایس جی ہائی وے پر ویشنو دیوی سرکل کے پاس واقع اپنے مکان پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ حکومت ان کے بھوک ہڑتال کے پروگرام کو روکنے کے لئے ان کے حامیوں کے ساتھ زیادتی کر رہی ہے اور اب تک ان کے 16 ہزار سے زیادہ کارکنوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ۔  لیکن ریاستی خفیہ ذرائع کے سربراہ و پولیس ٖڈائیریکٹر جنرل نے ان کے اس دعوی کو پوری طرح سے خارج کردیا ہے اور کہا کہ اب تک ریاست سے صرف 158 لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے جن میں احمد آباد شہر سے حراست میں لئے گئے 6 افراد بھی شامل ہیں ۔ پولیس ڈائرکٹر جنرل کے مطابق 25 اگست 2015 کو احمدآباد کے جی ایم ڈی سی میدان میں ہاردک کی ریزرویشن حامی جلسہ کے بعد ریاست میں پھوٹ پڑنے والے فساد اور سرکاری و نجی پراپرٹی کو نقصان پہنچانے اور 19 اگست کو ان کے گرفتاری کے بعد ان کے حامیوں کے ذریعہ بسوں کو جلانے اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے مدنظر انتظامیہ نے ان کے بھوک ہڑتال کے پروگرام کو منظوری نہیں دی ہے ۔  خیال ر ہے کہ اپنے مکان پر تین بجے ہڑتال شروع کرنے سے پہلے ہاردک نے لوگوں سے اپیل کی کہ لمبے وقت تک چلنے والے ان کی اس بھوک ہڑتال کی سچائی کو پرکھ لیں اور ان کو یقین ہو جائے کہ یہ صرف اورصرف ان کے ریزرویشن کے مطالبے کے لئے ہے تو اس تحریک سے ضرور جڑیں اور اگر پولیس انہیں یہاں آنے سے روکے تو اپنے تعلقہ میں ہی بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیں ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسدادِ بدعوانی بیورو کی کارروائی، جے ڈی اےملازم کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
تازہ ترین
پارلیمنٹ کو آپریشن سندور میں تباہ ہونے والے جنگی طیاروں کے سلسلے میں فوجیوں کے بیان پر بحث کرنی چاہئے: کانگریس
برصغیر
میرواعظ عمر فاروق کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا ناقابل فہم: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
لداخ کی شناخت کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے: ایل جی کویندر گپتا
برصغیر

Related

برصغیرتازہ ترین

پہلگام معاملہ پر پارلیمنٹ میں دو دن ہو بحث: کانگریس

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترینکشمیر

ریاستی درجہ ہمارا حق ہے، کسی کا احسان نہیں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025
برصغیرتازہ ترین

کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?