Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

ریاسی کی ڈھوک اڑنگ میں غریب خاندان کا ذریعہ معاش ہی چھن گیا خانہ بدوش کنبہ کے سینکڑوں مویشی بارش کے باعث شیڈ گرنے سے لقمہ اجل

Mir Ajaz
Last updated: May 31, 2025 11:20 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 محمد بشارت

کوٹرنکہ//ریاسی ضلع کے دور افتادہ پہاڑی علاقہ چسانہ کے ڈھوک اڑنگ میں ایک اندوہناک واقعے میں ایک خانہ بدوش خاندان کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے سینکڑوں مویشی شدید بارش کے دوران کچے مویشی شیڈ کے منہدم ہونے سے ہلاک ہو گئے۔یہ خاندان گرمیوں کے موسم میں حسبِ روایت اپنے مویشیوں کے ساتھ اونچے علاقوں کی طرف موسمی نقل مکانی پر تھا۔ ڈھوک ارنگ میں واقع ان کا کچا مویشی خانہ شدید بارش کی وجہ سے زمین بوس ہو گیا، جس کے نتیجے میں کئی بھیڑیں اور بکریاں ملبے کے نیچے دب کر مر گئیں۔متاثرہ خاندان کی شناخت محمدایوب ولدکالا، ساکن راجوری کے طور پر ہوئی ہے، جو اپنے کنبے اور مویشیوں کے ساتھ ڈھوک ارنگ میں مقیم تھا۔ واقعے کے وقت خاندان کے افراد شیڈ سے باہر تھے، یوں انسانی جانوں کا نقصان تو نہیں ہوا، لیکن ان کے لئے مویشی ہی زندگی کا سہارا تھے جن کے مرنے سے انہیں سخت معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔علاقہ مکینوں کے مطابق مذکورہ شخص کا خاندان انتہائی غریب ہے اور ان کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ یہی مویشی تھے۔ مویشیوں کی ہلاکت سے خاندان کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ متاثرہ خاندان کو فوری مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ وہ دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔علاقے میں گزشتہ کئی دنوں سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں کچے مکانات اور مویشی شیڈز منہدم ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ مقامی انتظامیہ کو چاہیے کہ ایسے خانہ بدوش خاندانوں کی رہائش اور مویشیوں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کرے۔متاثرین نے بھی حکومت سے اپیل کی ہے کہ نہ صرف فوری مالی مدد دی جائے بلکہ مستقبل میں ایسے سانحات سے بچنے کے لئے مضبوط ڈھانچوں کی تعمیر کے لیے تعاون فراہم کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ڈاکٹر کرن سنگھ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لیے تمام انتظامات مکمل: سیکریٹری صحت
تازہ ترین
محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا
برصغیر
ملک میں کورونا کے 3961 فعال معاملے، 24 گھنٹوں چار اموات
برصغیر

Related

پیر پنچال

سوشل میڈیا کا غلط استعمال | پونچھ میں میں ایک شخص گرفتار

June 2, 2025
پیر پنچال

اڑی رابطہ سڑک کی خستہ حالی پر مقامی لوگ برہم سڑک بارش میں تالاب جیسی شکل اختیار کر گئی ،توجہ کی مانگ

June 2, 2025
پیر پنچال

پیر پنچال خطہ میںبارش کے بعد کسان خوش،فصلوں کی بوائی کا عمل شروع دھان کی پنیری لگانا خطہ میں آپسی بھائی چارے اور دیہی ثقافت کی بھی عکاسی

June 2, 2025
پیر پنچال

تازہ برفباری سے پیر پنچال کے بالائی علاقوں میں خانہ بدوش کنبے متاثر، مال مویشیوں کو خطرہ موسم کی اچانک تبدیلی سے گوجر، بکرول اور پہاڑی قبائل کی زندگی اجیرن، مویشی ہلاکتوں سے معیشت کو شدید دھچکا

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?