Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ریاست میں کمرشل عدالتوں کے قیام کو منظوری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 19, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //گورنر ستیہ پال ملک کی صدارت میں ریاستی انتظامی کونسل کی میٹنگ میں جموں اینڈ کشمیر کمرشل کورٹس بِل2008  کو منظوری دی گئی جس کی رو سے کمرشل عدالتوں کے قیام کی راہ ہموار ہوگی اور کمرشل نوعیت کے تنازعوں کو تیز تر بنیادوں پر نپٹانے میں مدد ملے گی۔بِل میں کوڈ آف سِول پروسیجر سموت1977 کی ترمیم بھی شامل ہے۔ابتدائی طور سرینگر اور جموں میں دو کمرشل عدالتیں قائم کی جائیں گی۔انتظامی کونسل میٹنگ میںکٹرہ سے شری ماتا ویشنو دیوی استھاپن کے راستے پر کام کررہے مرکبانوں کی باز آباد کاری سے متعلق سب کمیٹی کی رپورٹ کو منظوری دی۔ سب کمیٹی کا قیام ریاستی حکومت نے سُپریم کورٹ اور نیشنل گرین ٹربیونل کے احکامات پر عمل میں لایا تھا۔رپورٹ کے مطابق ٹریک پر مرکبانوں کی تعداد کو10 برس کے عرصے میں4600 سے کم کر کے2500 کیا جائے گا جبکہ ایک دِن ٹریک پر صرف2 ہزار مرکبانوں کو کام کرنے کی اجازت ہوگی۔انتظامی کونسل میٹنگ میں محکمہ خزانہ کو منصوبہ بندی اور ترقیاتی محکمہ ایکسپینڈیچر سے متعلق کاموں کو منتقل کرنے کو منظوری دی گئی۔اکاؤنٹس اینڈ ٹریجریز، کوڈز ڈویثرن، ڈائریکٹوریٹ آف اسٹیملشمنٹ، ڈائیریکٹوریٹ آف انسٹی چیوشنل فائنانسز اینڈ ریسورس، ریونیو ڈویثرن، بجٹ ڈویثرن اور ایکسپینڈیچر ڈویثرن محکمہ خزانہ کے پاس ہوں گے جبکہ مونیٹرنگ ، پلاننگ، اکنامکس اور سپیشل فنکشن ڈویثرن منصوبہ بندی اور نگرانی محکمہ کے پاس ہوں گے۔مستقبل میں تمام کیپکس اور نان کیپکس منظورنامے محکمہ خزانہ کی طرف سے کئے جائیں گے جبکہ منصوبہ بندی اور ترقیاتی محکمہ کاڈر کنٹرولنگ اتھارٹی کے طور کام کرے گا۔پرنسپل سیکرٹری فائنانس کی چیئرمین شِپ میں منصوبہ بندی، نگرانی محکمہ کے پرنسپل سیکرٹری اور جی اے ڈی کے کمشنر سیکرٹری کمیٹی کے ممبر ہوں گے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?