Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ریاست جموں کشمیر کاہندوستان کے ساتھ مشروط الحاق کشمیری قوم کی تباہی کا سبب:فریڈم موومنٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 28, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
جموں//جموں کشمیر فریڈم موومنٹ نے کہا ہے کہ 27نومبر1947؁ء کو ریاست جموں وکشمیرکا جو عارضی الحاق اس وقت مجبوری کی حالت میں مہارجہ ہری سنگھ نے ہندستان کے ساتھ کیا تھا۔ انہوں نے کہاکہ مجبوری کی حالت میں کیاگیاالحاق ریاست جموں وکشمیر کی عوام خصوصاً مسلمانوں کی تباہی وبربادی کا سبب بنا ہوا ہے۔سب سے پہلے دہلی کے حکمرانوں نے ریاست کی آبادی کا تناسب تندیل کرنے کی غرض سے جموں خطہ کے ساڑھے پانچ لاکھ مسلمانوں کابڑی بے رحمی اورمکاری سے قتل عام کیاگیا تھا۔اور آٹھ لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کوپاکستان ہجرت کر نے پر مجبور کیا تھا۔اور یہ مسلمانوں کے قتل وغارت کاسلسلہ ابھی تک برابر جاری ہے ۔محمدشریف سر تاج چیرمین جموں کشمیر فریڈم موومنٹ ریاستی عوام کو یوم سیا ہ منانے پر مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ہے کہ یوم سیاہ مناکر پوری قوم نے ہندستانی قیادت کو پیغام دیا ہے کہ ریاستی عوام کسی بھی جبری قبضے کوقبول نہیںکرتے ہیں۔ محمدشریف سر تاج نے کہاریاست جموں وکشمیر موجودہ سیاسی صورتحال انتہائی خطرناک شکل اختیارکرچکی ہے۔ انہوں نے حکومت ِ ہند سے مطالبہ کیا گیا کہ ریاست جموں کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں ،اورجموں وکشمیر کی عوام کی مرضی کے مطابق حل کیاجائے جو گزشتہ 69سالوں سے لٹکا ہوا ہے ۔جس پر ہند پاک کے درمیان کئی جنگہیں بھی لڑی گئی ہیں۔اور ایک خطر ناک ایٹمی جنگ کے امکانات بن رہے ہیں ،جو نہ صر ف خطہ ہند پاک کی تباہی وبربادی کا سبب بن سکتی ہے بلکہ پوری دنیا کی سلامتی کے لئے بھی انتہائی خطر ناک ہوسکتی ہے۔ریاست جموں وکشمیر کی کسی بھی قسم کی تقسیم چاہے۔ وہ مذہبی بنیادوں پر ہو یا علاقائی بنیادوںپر مسئلہ کشمیر کو اور پیچیدہ بنا سکتی ہے۔ اور اس قسم کی تقسیم جموں وکشمیر کی عوام قبول نہیں کریگی ۔ہندپاک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے اس وقت باڈر کے لوگوں کو جو پریشانی اُٹھانی پڑتی ہے۔ وہ انتہائی افسوس ناک ہے۔اس لئے دونوں ملکوں کو چاہے ۔جنگی جنون چھوڑ کر مسئلہ کشمیر کے حل کے ٹھوس اقدامات کریں۔ 1941کی مردم شماری کے مطابق جموں وکشمیر میں مسلمانوں کی تعداد کل آبادی کا77.11%فیصد ،ہندو20.12% ،سکھ8.64% بودھ1.01%،اوردیگر 0.12%،اور1947کی مردم شماری کے مطابق صوبہ جموں میں 61%،اورلداخ میں79%،مسلمانان ِجموں ،اود ہمپور،ریاسی ، کھٹوء،کوریاست جموں وکشمیر کی آبادی کا تناسف تبدیل کرنے کی غرض سے پانچ لاکھ سے زیادہ کو بڑی بے رحمی سے قتل کیاگیا تھا ۔اور آٹھ لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کوزبردستی پاکستان اور دوسر ممالک میں حجرت کرنے پر مجبور کیا گیا تھا۔جو فرقہ پرست تنظیمںاورعوام کے ٹھکرائے چند مفاد پرست عناصرجو ریاست جموں وکشمیر کی تقسیم کی وکالت کرتے ہیں ۔وہ اپنے ذاتی مفادات کے تحفط کی خاطر اس قسم کے بیانات جاری کرتے ہیں ۔ جن کوریاست کی اکثریت مسترد کرتی ہے۔اس قسم کوئی بھی حل ریاست جموں وکشمیر کومزید تباہی کی طرف لے جائے گا۔اورنہ ہی ان خطوں کی عوام کسی علاقائی کونسل کے لئے جدوجہدکررہی ہے ۔وہ  مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور ہندستان کے پہلے وزیر اعظم شری جوہرلال نہرو کے واعدوں کے مطابق چاہتے ہیں۔فریڈم موومنٹ کے چیرمین نے کہاجموں میں مسلمانوں کا قافیہ حیات تنگ کر نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ایک طرف فرقہ پرست سرکار نے جموں مسلمانوںاجاڑنے کاسلسلہ شروع کر رکھا ہے۔اور محکمہ پولیس بلاوجہ جموں شہر کے نوجوانوں اوربزرگوں کوتھانوں میں بلاکرپریشان کر رہے ہیں۔جس سے ماحول زبردست خراب ہونے کے امکانات عیاں ہیں۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں کے4چاراضلاع 18مقامات پرایس آئی اےچھاپے
جموں
راہل گاندھی کا دورۂ پونچھ آج | گولہ باری متاثرین سے ملاقات کریں گے
پیر پنچال
بھیڑ دھوتے ہوئے ڈوبنے سے خانہ بدوش شخص جاں بحق
پیر پنچال
نوشہرہ فاریسٹ ڈویژن کے بریری اور کنگوٹہ جنگلات میں بھیانک آگ سرسبز درخت خاکستر، جنگلی حیات متاثر، محکمہ جنگلات کی خاموشی پر سوالات
پیر پنچال

Related

جموں

لیفٹیننٹ گورنر کی آنجہانی رمیش اروڑکے شعری مجموعہ کی رسم اجرائی

May 22, 2025
جموں

بی جے پی کا شری بھاگوت سوروپ جی کو عقیدت پیش، ہون کااہتمام

May 22, 2025
جموں

ڈاکٹر نریندر سنگھ کا ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا، ’شیوا آئی کیئر سنٹر‘ کا افتتاح کیا

May 22, 2025
جموں

کٹل بٹل میں گرو رویداس کا 648 واں پرکاش اتسو مذہبی جوش و خروش سے منایا گیا وجے لوچن نے عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کے کمزور طبقات کے تئیں عزم کا اعادہ کیا

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?