Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

ریاستی درجہ بحالی سے متعلق وضاحت کی ضرورت :طارق قرہ

Towseef
Last updated: March 5, 2025 12:19 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

جموں//جموں وکشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر طارق قرہ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ریاستی درجے کی بحالی کو اشاروں میں پیش کیا جا رہا ہے اس کے متعلق کئی چیزوں کو واضح کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک خصوصی درجے کا تعلق ہے تو اس میں بھی واضح ہونا چاہئے کہ کون سی پارٹی خصوصی درجے کی توضیح کر رہی ہے ۔ان کا کہنا تھا’’ ‘اس بارے میں کانگریس کا موقف واضح ہے کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد اگر خصوصی درجے کی کوئی گنجائش رہتی ہے تو وہ ریاستی درجہ ہے‘‘ ‘۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار منگل کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔انہوں نے کہا’’ریاستی درجے کو اشاروں کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اس میں کوئی ٹائم فریم نہیں ہے اور نہ ہی یہ بتایا جا رہا ہے کہ اس کو کس صورت میں بحال کیا جائے گا’۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کئی چیزوں کو واضح کرنے کی ضرورت ہے‘‘ ۔خصوصی درجے کے بارے میں پوچھے جانے پر قرہ نے کہا’’’جہاں تک خصوصی درجے کا تعلق ہے تو اس میں بھی واضح ہونا چاہئے کہ کون سی پارٹی خصوصی درجے کی توضیح کر رہی ہے ‘۔انہوں نے کہا’’اس سلسلے میں کانگریس کا موقف واضح ہے کہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد اگر خصوصی درجے کی گنجائش رہتی ہے تو وہ ریاستی درجہ ہے ، ہم اپنے موقف پر قائم ہیں اور قائم رہیں گے ۔ان کا کہنا تھا، ‘ہم آئینی گارنٹیز مانگ رہے ہیں چاہے کسی بھی صورت میں ہوں’۔انہوں نے کہا کہ ہم زمین، نوکریوں اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے واسطے آئینی گارنٹیز مانگ رہے ہیں’۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آئی ٹی آر فائلنگ پر نظر ثانی مالی سال 2024-25کیلئے آخری تاریخ میں توسیع
صنعت، تجارت و مالیات
ایل آئی سی کا اے یو فائنانس بنک کے ساتھ معاہدہ ڈورے سوامی نے سی ای اوکا عہدہ سنبھالا
صنعت، تجارت و مالیات
اشوک لی لینڈکاتامل ناڈو بینک کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط
صنعت، تجارت و مالیات
زون ڈوڈہ نےانڈر 19بوائز کبڈی ٹرافی جیت لی
سپورٹس

Related

جموں

بھارت بدھا کی سرزمین ،وزیراعظم مودی بدھ وراثت اور اقدار کا تحفظ کر رہے ہیں | ترون چُگ کی دلائی لامہ سے ملاقات کہاہندوستان سچائی اور انصاف کے متلاشیوں کیلئے پناہ گاہ بننے کے اپنے قدیم وعدے پر قائم

July 15, 2025
جموں

ڈاکٹر جتیندرکاآئی آئی ایم جموں میں 5روزہ جامع واقفیت پروگرام کا افتتاح

July 14, 2025
جموں

نائب تحصیلداربھرتی میں لازمی اردو کیخلاف بھاجپاممبران اسمبلی کا احتجاج اردو زبان کی شرط کو منسوخ کرنے کامطالبہ، احتجاج میں شدت لا نے کا انتباہ

July 14, 2025
جموں

آئی جی پی جموں کا پولیس سٹیشن بشناہ کا دورہ جوانوں کیلئے پریفیب بیرک کا افتتاح ،افسروںسےبات چیت کی

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?