اننت ناگ//ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ کے مطابق ضلع میںرہبر کھیل کی اسامیوں کے لئے 27جون سے 7جولائی 2018تک لیاجانے والا انٹرویو ملتوی کیا گیا ہے ۔نئے پروگرام کے تحت اب یہ انٹرویو 2جولائی سے 9اگست تک ڈاک بنگلہ کھنہ بل میں لیا جائے گا۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account