Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

رہبر تعلیم اساتذہ کشتواڑ 6ماہ سے تنخواہوں سے محروم

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 3, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کشتواڑ //حکومت گزشتہ 4سے6ماہ تک رہبر تعلیم اساتذہ کی تنخواہ واگزار کرنے میں ناکام رہی ہے اوراب وہ بھکمری کے شکار ہو رہے ہیں۔رہبر تعلیم اساتذہ فورم نے اساتذہ کی تنخواہیں واگزار اور مستقل کرنے میں تاخیر پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے اور اس معاملہ پر احتجاج کرنے کیلئے خبردار کیا ہے۔کشمیر عظمیٰ سے بات کرتے ہوئے متعدد رہبر تعلیم اساتذہ اور مستقل رہبر تعلیم اساتذہ نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے محکمہ کیلئے سخت لگن اور ایمانداری کے ساتھ کام کیا لیکن پتہ نہیں کیوں انہیں ماہانہ تنخواہ ادا نہیں کی جارہی ۔انہوں نے کہا کہ رہبر تعلیم اساتذہ جو سرو شکھشا ابھیان کے تحت کام کرتے ہیں ،کو پچھلے 6ماہ سے تنخواہیں نہیں دی جا رہی ہیںاور اب جب کہ وہ مستقل بھی ہو گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ غریب رہبر تعلیم اساتذہ ایت وار کو نجی کام کرنے کیلئے مجبور ہو گئے ہیں تا کہ وہ اپنے اہل خانہ کی کفالت کر سکیں۔نام نہ ظاہر کرتے ہوئے ایک مقامی رہبر تعلیم استاد نے بتایا کہ اس کی شادی جولائی کے ماہ میں طے پائی ہے ،وہ کئی دوسرے اساتذہ کی طر ح نومبر سے تنخواہ کا انتظارکر رہاہے اوروہ اپنے اہل خانہ  اکیلا کمائو ہے ۔انہوں نے بتایا کہ حقیت یہ ہے کہ اسے جون 2014میں مستقل کردیا گیا تھا لیکن اس کے بائوجود جولائی 2016 تک تنخواہ و بقایازیر التواء ہے۔رہبر تعلیم اساتذہ نے کہا کہ ان کی تنخواہوں کو ترجیحی بنیادوں پر واگزار کی جائیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اس حالت میں بھی نہیں ہیں کہ اپنے بچوں کی فیس ادا کر سکیں۔دریں اثنا ء ایس ایس اے اسکیم کے تحت کام کرنے والے اساتذہ نے پچھلے6ماہ سے تنخواہ واگزار نہ کرنے پرحکومت سے ناراضگی کا اظہار کیا۔انہوں نے خبر دار کیا کہ اگر اس ماہ تنخواہ وگزار نہیں کی گئی تو ہزاروں رہبر تعلیم اساتذہ سڑکوں پر نکل آئیں گے اور پھر ریاست گیر احتجاج ہوگا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں اگلے دو دنوں کے دوران گرمی بڑھنے کا امکان
تازہ ترین
کرنل صوفیہ پر قابل اعتراض تبصرہ، وجے شاہ کے خلاف ایف آئی آر معاملے پر سپریم کورٹ میں آج سماعت
تازہ ترین
کشمیر: اسٹرا بری کا پھل بازاروں میں دستیاب لیکن مانگ اور ریٹ میں کمی سے کاشتکار مایوس
تازہ ترین
نائب وزیر اعلی نے نوشہرہ کے 15سرحدی دیہات کا دورہ کیا ہر فرد کی حفاظت ہماری اولین ترجیح
پیر پنچال

Related

خطہ چناب

فائر بندی کے بعدپی ڈی پی صدرمینڈھر وارد ،متاثرین سے اظہارِ یکجہتی گوکہ باری جیسے واقعات کی روک تھام کے لئے ٹھوس اور مؤثر اقدامات لازمی :محبوبہ مفتی

May 15, 2025
خطہ چناب

ابر آلود موسم کے بیچ قومی شاہراہ پر معمول کا ٹریفک جاری متعدد مقامات پر شاہراہ کی خراب حالت سےٹریفک کی سست روی کا شکار

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں 15 جون سے 15 روزہ دھرتی آبھا ابھیان شروع ہوگا

May 15, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میں آفات متاثرین کے حقوق سے متعلق آگاہی پروگرام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?