Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامیتازہ ترین

رپورٹرکودھمکی دینے والا وائٹ ہاوس کا ڈپٹی پریس سیکریٹری معطل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2021 11:05 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
1 Min Read
SHARE
واشنگٹن // امریکی صحافی پلمیری کی نجی زندگی کی تحقیقات کرنے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر امریکی وائٹ ہاوس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹی جے ڈکلو کو ایک ہفتے کے لئے معطل کردیا گیا ۔
وائٹ ہاوس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے گذشتہ روزجاری ایک بیان میں کہا کہ مبینہ طور پر ایک خاتون رپورٹر کو دھمکی دینے کے بعد صدر جو بائیڈن کے نائب پریس سکریٹری کو تنخواہ کے بغیر ایک ہفتہ کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ”اس کے علاوہ ، جب وہ کام پر واپس آئیں گے توتب بھی انہیں کسی صحافی کے ساتھ کام کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ یہ پہلا شخص ہے جو صدر کے مقرر کردہ معیار کے مطابق کام نہیں کررہا ہے“۔
انہوں نے کہا کہ ڈکلو نے ذاتی طور پر پالمیری سے ان کے اس سلوک پر معافی مانگ لی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ریاسی :سب ڈویژن مہور (بدورہ) میں پسی کے نیچے دب جانے سے دو نوجوان ازجان
تازہ ترین
رام بن: موسلا دھار بارش کے باعث تعلیمی زون بٹوٹ اور رام بن کے علاوہ تمام تعلیمی ادارے بند
تازہ ترین
بالائی علاقوں میں بارشوں سے بڑے پیمانے پرنقصانات | 300بھیڑ بکریاں ہلاک، متعدد نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ
خطہ چناب
بانہال کے شعلہ بیان عالم دین محمد یعقوب ربانی 64 سال کی عمر میں فوت فضاء سوگوار،مولانا رحمت اللہ قاسمی کی پیشوائی میں سینکڑوں لوگوں کی نماز جنازہ میں شرکت
خطہ چناب

Related

بین الاقوامی

ملک بدری معاملات :طالبان نے 2 نمائندے جرمنی بھیج دیے

July 22, 2025
بین الاقوامی

بنگلہ دیش طیارہ حادثہ:اموات کی تعداد 27ہوگئی

July 22, 2025
بین الاقوامی

اسرائیلی فوج گدھے چوری کرنے میں ملوث

July 22, 2025
بین الاقوامی

خواتین اور بچیاں نشانے پر اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی کا مرتکب: اقوام متحدہ

July 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?