Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 4, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
ڈھاکہ //بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ابوالحسن محمود علی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش اور مینمار نے روہنگیا پناہ گزینوں کی بنگلہ دیش سے میانمار واپسی کے بارے میں ایک ورکنگ گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا ہے۔ مینمار میں فوج کی طرف سے روہنگیا افراد کے خلاف پر تشدد کارروائی سے بچنے کیلئے 500,000 سے زائد روہنگیا افراد بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچ گئے تھے۔اقوام متحدہ نے اگست کے بعد سے 507,000 روہنگیا افراد کی نقل مکانی کو دنیا کی سب سے زیادہ تیزی سے رونما ہونے والی ہنگامی صورت حال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مینمار میں اکثریتی بدھ برادری اقلیتی روہنگیا مسلمان برابری کی نسل کشی میں مصروف ہے۔مینمار اس الزام کی صحت سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اس کی مسلح افواج روہنگیا دہشت گردوں کے ساتھ بر سرپیکار ہے جو 25 اگست کو سیکورٹی فورسز پر مربوط حملے کے بعد سے پرتشدد کارروائیاں کر رہے ہیں۔مینمار کا کہا ہے کہ اب تک 500 افراد ان باغیوں کے ہاتھوں ہلاک ہو چکے ہیں۔ مینمار کی حکومت روہنگیا باغیوں پر یہ الزام بھی لگاتی ہے کہ ا±نہوں نے ریخائن ریاست میں 400 روہنگیا دیہات میں سے نصف کو جلا کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا ہے۔بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ابوالحسن محمود علی نے کہا ہے کہ ا±نہوں نے اور مینمار کے سرکاری اہلکار کائیو ٹنٹ سوے کے در میان بات چیت میں روہنگیا پناہ گزینوں کی مینمار واپسی کیلئے منصوبہ تیار کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ علی کا کہنا ہے کہ وہ اس بحران کے پر امن حل کی توقع رکھتے ہیں۔کائیو ٹنت سوے نے اس سلسلے میں ذرائع ابلاغ کے نمائیندوں سے بات نہیں کی ہے اور مینمار کے سرکاری ترجمان سے بھی اس کی تصدیق کیلئے فوری رابطہ نہیں ہو سکا ہے۔گزشتہ چند برسوں کے دوران روہنگیا کے بہت سے افراد نے تشدد سے بچنے کیلئے بنگلہ دیش میں پناہ لی ہے۔ ا±نہوں نے خاص طور پر 1970 اور1990 کی دہائی کے دوران اور پھر گزشتہ برس اکتوبر میں روہنگیا کے باغیوں کی طرف سے سیکورٹی فورسز پر چھوٹے پیمانے کے حملوں کے بعد سے بنگلہ دیش میں پناہ لی ہے۔دونوں ہمسایہ ممالک نے پہلے بھی متعدد بار روہنگیا افراد کی واپسی کے بارے میں اتفاق کیا ہے۔ تاہم مینمار میں روہنگیا افراد کی حیثیت کے بارے میں بنیادی مسئلے پر کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔روہنگیا افراد شہریت کے حق سے محروم ہیں اور ا±نہیں غیر قانونی تارکین وطن کے زمرے میں رکھا جاتا ہے۔پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر فیلپو گرانڈی نے جنیوا کے ایک اجلاس میں کہا ہے کہ روہنگیا افراد کی بے وطنیت کے مسئلے کو حل ہونا چاہئیے۔آو¿نگ سن سوچی نے 2015 میں ہونے والے عام انتخابات میں فتح حاصل کی تھی اور حکومت بنانے کے بعد سے ا±نہیں روہنگیا اقلیت کے حوالے سے سب سے بڑے مسئلے کا سامنا ہے۔نوبل انعام کی حامل سو چی نے گزشتہ ماہ قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ مینمار 1993 میں بنگلہ دیش کے ساتھ طے ہونے والے سمجھوتے کے تحت روہنگیا افراد کی تصدیق کا عمل شروع کرنے پر رضامند ہے۔ ا±نہوں نے کہا تھا کہ مینمار سے جانے والے پناہ گزینوں کو واپس قبول کر لیا جائےگا۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

این آئی اے کے جموں و کشمیر کے مختلف مقامات پر چھاپے
تازہ ترین
بیلی چرانہ جموں میں عدم شناخت خاتون کی نعش برآمد
جموں
ایس پی او منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد
جموں
سلیکشن گریڈ کانسٹیبل 8000روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں

Related

بین الاقوامی

بنگلہ دیش میں روہینگیا کیمپوں کے اساتذہ بر طرف

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی قافلے پر حملہ | سوڈان میں 5افراد ہلاک

June 4, 2025
بین الاقوامی

امارات:عید الاضحیٰ پر 3ہزار قیدیوں کی رہائی کا حکم

June 4, 2025
بین الاقوامی

امدادی مرکز کے قریب بمباری | خوراک کیلئے قطار میں کھڑے 58فلسطینی جاں بحق

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?