Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

روہنگیا بحران، میانمار کے خلاف تعزیرات عائد کی جائیں: امریکی قانون ساز

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 7, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
واشنگٹن//امریکی قانون سازوں نے تجویز دی ہے کہ روہنگیا کے نسلی گروپ کے ساتھ سلوک کے معاملے پر میانمار کی فوج کے خلاف تعزیرات عائد کی جائیں، ایسے میں جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشرقی ایشیا کے 12 روزہ دورے پر روانہ ہو رہے ہیں، جس میں علاقائی سربراہ اجلاس کے دوران اْن کی میانمار حکومت کے ارکان سے ملاقات ہوگی۔ایوان کے دونوں اطراف کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے قانونسازوں نے جمعرات کو سینیٹ اور جمعے کو ایوانِ نمائندگان میں مسودہ? قانون پیش کیا جس میں دونوں نے میانمار کے خلاف تجارت اور درآمدات کے شعبوں میں پھر سے پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میانمار کو برما کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ان پابندیوں کا مقصد شمالی میانمار کی ریاستِ رخائن میں مسلمان روہنگیا افراد کے ساتھ فوج کی جانب سے روا رکھنے جانے والے رویے پر سزا دینا ہے۔سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قانون سازی ’’برما میں بے گناہ مرد، خواتین اور بچوں کو قتل کرنے اور بے دخل کرنے کے الزام پر اعلیٰ فوجی اہل کاروں کو احتساب کے کٹہرے میں لاکھڑا کرے گی، اور یہ بات واضح کرے گی کہ امریکہ ایسے مظالم کو برداشت نہیں کرے گا‘‘۔ایوانِ نمائندگان میں ہونے والی قانون سازی کے بارے میں، رکن پارلیمان الیوٹ انگل نے کہا کہ برما کی قیادت کو، جس میں فوجی اور سولین دونوں شامل ہیں، ’’واضح پیغام‘‘ بھیجنے کے لیے قانون ساز سمجھتے ہیں کہ تعزیرات کا استعمال لازم ہے۔اینگل نے کہا کہ ’’پْرتشدد کارروائیاں ضرور رکنی چاہئیں، زیادتیاں کرنے والوں کا احتساب لازم ہے، اور برما کی فوج اور سکیورٹی افواج کو بامعنی سول کنٹرول میں لایا جانا ضروری ہے‘‘۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?