Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

روہنگیائی مہاجرین کو ملک بدر کرنے کی عرضی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 22, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

جموں//روہنگیائی اور بنگلہ دیشی مہاجرین کو ریاست بدر کرنے کے حوالہ سے دائر ایک مفاد عامہ پٹیشن پر حکومت کو 6ہفتہ کے اندر جوابی بیان حلفی داخل کروانے کی ہدایت دی ہے ۔ بی جے پی کارکن ہنر گپتا کی جانب سے دائر عرضی ، جس میں ریاست میں مقیم ان مہاجرین کی شناخت کیلئے کسی ریٹائر جج کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دینے کی بھی مانگ کی گئی ہے ، کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس الوک ارادھے اور جسٹس بی ایس والیہ پر مشتمل ڈویژن بنچ نے یہ حکم دیا۔ عرضدی دہندہ کی جانب سے دوارکا شرما جب کہ مرکزی حکومت کی طرف سے سندھو شرما، ریاستی سرکار کی جانب سے رمن شرما اور مہاجرین کی جانب سے شاہ فیصل اور فضل ابدالی عدالت میں پیش ہوئے۔ عرضی دہندہ کا کہنا ہے کہ چونکہ ریاستی حکومت یا اقوام متحدہ کی جانب سے جموں کشمیر میں کوئی بھی رفیوجی کیمپ تشکیل نہیں دیا گیا ہے اس لئے میانمار اور بنگلہ دیش کے تمام شہریوں کو ریاست سے نکال باہر کیا جائے اور انہیں سرکاری خزانہ سے دی جانے والی تمام سہولیات بند کر دی جائیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 13400روہنگیائی اور بنگلہ دیشی شہری پچھلے چند برسوں سے قیام پذیر ہیں تاہم درخواست دہندہ کا دعویٰ ہے کہ ان کی حقیقی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ عرضی میں بتایا گیا ہے کہ 1982میں میانمار کی حکومت نے ان مہاجرین کو اپنا شہری ماننے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد ان لوگوں نے بنگلہ دیش، تھائی لینڈ اور پاکستان میں ہجرت کی لیکن ان میں سے کسی بھی ملک نے مہاجرین کو پناہ نہیں دی جس کے نتیجہ میں یہ ہندوستان میں آ گئے۔ 8500نفوس پر مشتمل 1700کنبے جموں میں آ گئے اور لینڈ مافیہ نے ان کا استعمال سرکاری اراضی پر ناجائز قبضہ کرنے کے لئے کرنا شروع کر دیا۔عرضی میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان مہاجرین میں سے کئی ایک نے راشن کارڈ، ووٹر کارڈ اور پشتینی باشندہ ریاست جیسی اسناد بھی جعلسازی کر کے حاصل کر لی ہیں جب کہ کئی ایک اینٹی نیشنل کارروائیوں، منشیات فروشی، حوالہ لین دین میں ملوث ہیں۔ ان مہاجرین کو ریاست سے باہر نکالنے کی مانگ کرتے ہوئے عرضی میں کہا گیا ہے کہ جموں فرقہ وارانہ طور پر ایک حساس خطہ ہے اور مہاجرین کے یہاں رہنے سے آبادیاتی تناسب بگڑ جائے گا۔ 

 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

منفی بیانیے دم توڑ چکے ہیں ، جموں و کشمیر میں اب خودمختاری کی نئی صبح کا آغاز: منوج سنہا
تازہ ترین
تمام اسٹیک ہولڈرز کیساتھ مشاورت کے بعد اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کیے گئے: سکینہ ایتو
تازہ ترین
وادی کشمیر میں آلو بخارے کی کاشت جوبن پر، لیکن نرخوں میں گراوٹ سے کسان پریشان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار 6 سو 39 یاتریوں کا گیارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

جموںخطہ چناب

اکھرال رام بن میں سرشام المناک سڑک حادثہ | ٹاٹا سومو 7سو فٹ گہری کھائی میں جاگری،4مسافرلقمہ اجل،2شدید زخمی

July 12, 2025
جموںخطہ چناب

قدرتی حسن سے مالا مال وادیٔ واڑون مقامی و غیر مقامی سیلانیوں کی توجہ کا مرکز انتظامات نہ ہونے کے سبب سیاح ں مایوس ،کروڑوں روپے خر چنے کے باوجود بھی حالات نہ بدلے

July 12, 2025
جموں

۔4فارماسیوٹیکل فرموں کا لائسنس منسوخ

July 11, 2025
جموں

صرف 8 ماہ میں اہم انتخابی وعدوں کو پورا کرکے خواتین کو بااختیار بنایا | بھاجپا کے سبھی دعوے کھوکھلے جموںمیں مادر مہربان کی 25ویں برسی پر نائب وزیراعلیٰ سریندر چودھری کا خطاب

July 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?