جموں //پی ڈبلیو ڈی کے کمشنر سیکرٹری روہت کنسل کو وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا نیاپرنسپل سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ،وہ بی بی ویاس کی جگہ لیں گے جنہیں حال ہی میں ریاست کا چیف سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ روہت کنسل اگلے احکامات تک محکمہ تعمیرات عامہ کے کمشنرسیکرٹری کے طور پر بھی کام کرتے رہیں گے۔ اس ضمن میں گزشتہ روز باقاعدہ احکامات جاری کئے