Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

روہت نے دھونی کو پیچھے چھوڑا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی، 25 ستمبر (یواین آئی) سلامی بلے باز روھت شرما تیسرے ون ڈے میں اپنی نصف سنچری اننگز کی بدولت آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ رن بنانے والے دوسرے ہندوستانی کھلاڑی بن گئے ہیں اور انہوں نے اس معاملے میں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے ۔روہت نے اندور کے ھولکر اسٹیڈیم میں اتوار کی رات تیسرے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف 71 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ اسی کے ساتھ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ان کے 1403 رنز ہو گئے ہیں اور وہ اس ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ رن بنانے والے دوسرے ہندوستانی بلے باز بن گئے ہیں۔ انھوں نے یہ اسکور 26 رن اننگز میں بنایا۔ اس معاملے میں سب سے آگے ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر ہیں جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ 3077 رنز بنائے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سب سے زیادہ رن بنانے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی فہرست میں سابق کپتان اور تجربہ کار وکٹ کیپر بلے باز دھونی تیسرے نمبر پر ہیں جن کے نام 40 اننگز میں 41.93 کی اوسط سے 1342 رنز ہیں۔ وہیں کپتان وراٹ کوہلی 26 اننگز میں 1122 رنز کے ساتھ اس فہرست میں چوتھے اور سابق کرکٹر محمد اظہرالدین 990 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔سلامی بلے باز روہت کا آسٹریلیا کے خلاف 63.77 کا اوسط بھی ہے جو اس ٹیم کے خلاف اوسطاً 1000 رنز سے زیادہ بنانے والے اوورآل 29 بلے بازوں کی فہرست میں سب سے زیادہ ہے ۔ ان کے بعد اے بی ڈی ویلیرز ہیں، جن کا اوسط 59.52 ہے ۔تیسرے ون ڈے میں روہت (71) نے اجنکیا رہانے (70) کے ساتھ پہلے وکٹ کے لئے 139 رن کی شراکت بھی کی تھی جو ہندوستان کے پچھلے 20 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں کسی جوڑی کی پہلی سنچری شراکت بھی تھی۔
آخری مرتبہ سال 2014 میں کٹک میں سری لنکا کے خلاف شکھر دھون اور رہانے کی جوڑی نے اوپننگ وکٹ کے لئے 231 رن کی سنچری شراکت کی تھی۔یواین آئی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مادہ برآمد
تازہ ترین
حج 1446ھ کے دوران پانچ ہزار سے زائد طبی رضاکاروں نے خدمات انجام دیں:سعودی وزارتِ صحت
بین الاقوامی
یمن : عید الاضحیٰ کی نماز کے فوراً بعد اندھا دھند فائرنگ ،12 افراد جاں بحق
برصغیر
وانگت کنگن میں میاں نظام الدین کیانوی کا سالانہ عرس کا اغاز، بھاجپا کے رویندر رینہ بھی پہنچے بابا نگری، سجادہ نشین میاں الطاف احمد کو مبارک باد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?