Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

روٹ پلان جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 11, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 سرینگر//عید میلاد النبیﷺ اور جمعتہ الوداع کے موقعہ پر ٹریفک پولیس نے سرینگر میں ٹریفک پلان مرتب کرتے ہوئے کہا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی والے ڈرائیوروں کےخلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔سٹی ٹریفک چیف فیاض احمد لون نے کہا کہ شہر میں3کرینوں کو دستیاب رکھا گیا ہے تاکہ ممنوع جگہوں پر گاڑیاں کھڑی کرنے کی پاداش میں ان گاڑیوں کو ٹھکانے لگایا جائے۔ ٹریفک پولیس نے پیر اور منگل کے علاوہ جمعتہ الوداع کو عید میلادالنبیﷺ کے سلسلے میں شہر میں داخل ہونی والی گاڑیوں کے لئے باضابطہ طور پر روٹ پلان کو منظر عام پر لایا ہے تاکہ عقیدتمندوں کے علاوہ عام شہریوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور ٹریفک جام سے بچا جاسکے۔ایس پی ٹریفک سٹی فیاض احمد لون نے ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹر سرینگر میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو اس سلسلے میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے اس روٹ پلان سے متعلق مکمل جانکاری فرہم کی۔
شمالی کشمیر
شمالی کشمیر سے درگاہ حضرتبل آنے والے عقیدتمندوں کی گاڑیوں کو شالہ ٹینگ سے پارمپورہ اور بائی پاس سے ہوتے ہوئے بمنہ کراسنگ سے گزر کر سیمنٹ برج اور نور باغ کا راستہ اختیارر کرنے کی ہدایت دی گئی ہے،جبکہ وہاں سے سکہ ڈافر،عیدگاہ،عالی مسجد،سازگری پورہ، حول،،علمگری بازار سے مل اسٹاپ اور مولوی اسٹاپ لال بازار سے ہوتے ہوئے بٹہ شاہ محلہ اور کنہ تار سے ہوتے ہوئے سر سید گیٹ کشمیر یونیورسٹی سے داخل ہوکر گاڑیوں کو کھڑا کرنے کی ہدایت دی گئی۔ واپسی پر ان گاڑیوں کو عشائی باغکراسنگ سے ہوتے ہوئے رعناواری،خانیار،نوپورہ،ڈلگیٹ،مولانا آزاد روڑ سے ہوتے ہوئے بڈشاہ پل، فلائی اوور،بٹہ مالو،ٹینگہ پورہ سے گزر کر بمنہ بائی پاس ،پارمپورہ اور شالہ ٹینگ سے آگے کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی۔
جنوبی کشمیر
جنوبی کشمیر سے آنی والی گاڑیوں کیلئے جو روٹ پلان مرتب کیا گیا ہے اس کی رﺅ سے انہیں پانتھہ چوک،اتھوجن،بٹوارہ،سونہ وار،رام منشی باغ سے ہوتے ہوئے گپکار،گرینڈ پیلس کا راستہ اختیار کرنے اور بعد میںزیٹھ یار گھاٹ،نشاط،فور شور روڑ سے ہوتے ہوئے حبک کراسنگ پہنچ کر نسیم باغ میں گاڑیاں کھڑی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔روٹ پلان کے مطابق زائرین سے بھری ان گاڑیوں کو واپسی پر نسیم باغ،حبک کراسنگ،فور شور روڑ،نشاط سے ہوتے ہوئے زیٹھ یار گھاٹ،گپکار روڑ،رام منشی باغ سے گزر کر سونہ وار،بٹوارہ اور پانتھہ چوک کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی۔
وسطی کشمیر
بڈگام سے اور اس کے نواحی علاقوں سے درگاہ حضرت بل جانے والی گاڑیوں کو حید پورہ سے ہوتے ہوئے ٹینگہ پورہ اور بمنہ بائی پاس سے گزر کر،بمنہ کراسنگ،قمرواری،سیمنٹ برج کا راستہ اختیار کر کے نورباغ،سکہ ڈافر،عیدگاہ،عالی مسجد،حول،علمگری بازار،مل اسٹاپ۔مولوی اسٹاپ لال بازار،بٹہ شاہ محلہ سے گزر کرکنہ تار اور این آئی ٹی میں داخل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔اس دوران لالچوک سے حضرت بل جانے والی عقیدتمندوں کی گاڑیاں لال چوک،ایس آر ٹی سی،اخوان کراسنگ سے گزر کر پولیس اسٹیشن خانیار،بہوری کدل،راجوری کدل،گوجوارہ چوک،حول سے ہوتے ہوئے علمگری بازار،مل اسٹاپ۔مولوی اسٹاپ لال بازار،بٹہ شاہ محلہ سے گزر کرکنہ تار اور این آئی ٹی میں داخل ہونے کی ہدایت دی گئی ہے۔گاندربل سے درگاہ حضرتت بل کا رخ کرنے والی عقیدتمندوں کی گاڑیوں کو ناگہ بل،زکورہ،حبک سے گزر کر اپنی گاڑیوں کو نسیم باغ میں کھڑی کرنے کی ہدایت دی گئی۔ بڈگام سے آنے والی گاڑیوں کی واپسی کیلئے جو روٹ پلان مرتب کیا گیا ہے اس میں ان گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ این آئی ٹی سے،عشائی باغ کراسنگ ،رعناواری ،خانیار،نو پورہ،ڈلگیٹ،گالف کراسنگ،ریڈیو کشمیر سے ہوتے ہوئے عبداللہ برج کا راستہ اختیار کر کے ہیٹ ٹرک،کانونٹ کراسنگ،پولیس تھانہ راجہ باغ،جواہرنگرچوک سے گزر کر جواہر نگر بنڈ،رام باغ،برزلہ پل،صدر سے ہوتے ہوئے حید پورہ اور آگے کا راستہ کریں۔روٹ پلان کے مطابق درگاہ حضرت بل سے واپسی پر لالچوک کا رخ کرنے والی گاڑیوں کو عشائی باغ کراسنگ سے گزر کر رعناواری،خانیار سے ہوتے ہوئے نوپورہ پل،خیام چوک،ڈلگیٹ سے مولانا آزاد رور کا راستہ اختیار کرنے کی ہدایت دی گئی۔اسی طرح گاندربل کیلئے واپسی پر گاڑیوں کیلئے جو روٹ پلان مرتب کیا گیا ہے اس کے مطابق یہ گاڑیاں نسیم باغ سے ہوتے ہوئے،حبک،زکورہ اور ناگہ بل سے آگے کا راستہ اختیار کریں گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?