Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رونالڈینو سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالر آج پاکستان پہنچیں گے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 7, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 کراچی/پاکستانی گراو¿نڈ میں انٹرنیشنل فٹبالر کھیلتے دکھائی دیں گے جب کہ اس حوالے سے برازیل کے رونالڈینو اور انگلینڈ کے رائن گگز سمیت 8 انٹرنیشنل فٹبالرز آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔غیرملکی فٹبالرز 2 نمائشی میچز ہفتہ اور اتوار کو کھیلیں گے جس کا اہتمام کراچی اور لاہور میں کیا گیا ہے۔ پاکستان آنے والے فٹبالرز میں رونالڈینو اور رائن گگز کے علاوہ رابرٹو کارلوس، ڈیوڈ جیمز، جارج بوٹینگ، رابرٹ پیریس، لوئس با مورٹے اور نکولس اینلکا شامل ہیں۔غیرملکی اور مقامی کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں بنائیں جائیں گی جب کہ پاکستانی کھلاڑیوں کا انتخاب کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والے میچز میں ان کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔نمائشی میچز میں ایک ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جب کہ ایک ٹیم کی قیادت رونالڈینو اور دوسری ٹیم رائن گگز کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔پاکستان میں انٹرنیشنل معیار کا اسٹیڈیم نہ ہونے کی وجہ سے پہلا نمائشی میچ کراچی کے ہاکی کلب اسٹیڈیم اور دوسرا میچ لاہور کے فور ٹریس اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جب کہ دونوں میچز میں سیکیورٹی کی ذمہ داری پاک فوج کے ذمے ہے۔ پاکستان کے انٹرنیشنل فٹبالر کلیم اللہ بھی ان 2 نمائشی میچوں میں حصہ لیں گے جس کے لیے وہ خصوصی طور پر امریکا سے پاکستان آئے ہیں جو ان دنوں امریکا میں فٹبال لیگ کھیل رہے تھے۔کلیم اللہ کا کہنا ہے کہ دنیا کے معروف 8 فٹبالرز کے پاکستان آنے سے یہاں فٹبال کو فروغ ملے گا اور خاص طور پر نوجوان طبقے میں اس کھیل سے متعلق جوش وخروش بڑھے گا۔کلیم اللہ کے مطابق پاکستانی فٹبال کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ملک میں نہ کوئی بین الاقوامی معیار کا میدان ہے نہ ہی کوئی اکیڈمی ہے جس کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایس ایس پی ٹریفک سٹی سری نگر کی طرف سے میڈیا سیل کے قیام کا اعلان
برصغیر
نیشنل کانفرنس حکومت نے 8 مہینوں کے دوران زمینی سطح پر کوئی کام نہیں کیا:: اشوک کول
تازہ ترین
اودھم پور بارہمولہ ریلوے لنک سے کشمیر کے تمام لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا: سکینہ یتو
تازہ ترین
ریاسی سڑک حادثہ ، گاڑی گہری کھائی میں جاگری ،11افراد زخمی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

June 3, 2025
سپورٹس

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں چار نئے چہرے

June 3, 2025
سپورٹس

فرنچ اوپن میں جوکووچ کی 100ویں فتح

June 3, 2025
سپورٹس

انڈین پریمئر لیگ کا فائنل آج بنگلور واور پنجاب کی ٹیمیں اپنا پہلا آئی خطاب جیتنے کیلئے میدان میں اُتریں گی

June 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?