Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رونالڈو مسلسل دوسری مرتبہ فیفا کے بہترین فٹبالر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 لندن //پرتگال سے تعلق رکھنے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو مسلسل دوسری مرتبہ فیفا فٹبالر آف دی ایئر بن گئے ہیں جبکہ سابق فرانسیسی کپتان اور ہسپانوی کلب کے کوچ زین الدین زیدان کو سال کا بہترین کوچ قرار دیا گیا ۔کرسٹیانو رونالڈو ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی کے مقابلے میں کامیاب قرار پائے جبکہ انہوں نے مسلسل دوسری مرتبہ یہ ایوارڈ اپنے نام کیا ہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ برس اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بیلن ڈی اور کے بہترین کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا جہاں ان کا مقابلہ ارجنٹینا کے لیونل میسی سے ہی تھا۔کرسٹیانو رونالڈو 5 مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ متعدد مقامی اور بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کر چکے ہیں۔دی بیسٹ فیفا فٹبال ایوارڈز کے نام سے تقریب لندن میں منعقد ہوئی جس میں بہترین گول کیپر، کوچ اور خواتین فٹبالر کا بھی ایوارڈ دیا گیا۔سابق فرانسیسی کپتان اور ہسپانوی کلب کے کوچ زین الدین زیدان کو سال کا بہترین کوچ قرار دیا گیا جبکہ اٹلی کے گول کیپر جیان لوگی بفون کو بہترین گول کیپر کے ایواڈ سے نوازا گیا جسے پہلی مرتبہ ایوارڈز میں متعارف کرایا گیا ہے ۔سال کی بہترین خواتین فٹبالر کا ایوارڈ ہالینڈ کی لیکی مارٹینز کے نام رہا جبکہ بہترین خاتون کوچ کا ایوارڈ بھی ان ہی کی قومی ٹیم کی کوچ سرینا ویہمن کے نام رہا۔ لندن میں منعقد فیفا ایوارڈ کا میلہ جس میں سال کے بہترین کھلاڑیوں، گول کیپر اور کوچز کو دیئے گئے اعزازات، 2017 کے بہترین کھلاڑی کیلئے تین سپر اسٹارز رونالڈو، میسی اور نیمار میں مقابلہ ہوا۔پرتگالی اسٹار نے 5 سال میں چوتھی بار بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ پر قبضہ جمایا۔رونالڈو نے کامیابی کا کریڈٹ ریال میڈرڈ کے کھلاڑیوں، کوچز اور اسٹاف ممبرز کو دیا۔ آرسنل ٹیم کے الیویئر گیرود کو دوہزار سترہ کے بہترین گول کا ایوارڈ دیا گیا۔یو این آئی۔ 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عید کے دن تھنہ منڈی میں صفِ ماتم | المناک سڑک حادثے میں دو نوجوان جاں بحق،1زخمی
پیر پنچال
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
ڈوڈہ کے منو گندوہ میں آتشزدگی کی پراسرار واردات چار منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،بھاری مالیت کا سامان جل کر راکھ
خطہ چناب
سانبہ میں زنگ آلود ماٹر شل بر آمد | بم ڈسپوزل سکارڈ نے ناکارہ بنایا
جموں

Related

سپورٹس

سرنکوٹ میں انٹر ڈسٹرکٹ زونل ٹورنامنٹ اختتام پذیر

June 9, 2025
سپورٹس

رونالڈو کی شاندار کارکردگی پُرتگال یوای ایف اے نیشنز لیگ خطاب پر قابض

June 9, 2025
سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?