Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

روزہ افطار کے بعد بیمار ہوا پورا گاؤں، 150 لوگ اسپتال میں بھرتی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 7, 2017 2:50 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بہرائچ//  بہرائچ میں فوڈ پوائزننگ سے پورا گاؤں بیمار ہو گیا۔ ڈیڑھ سو سے زیادہ بیمار لوگوں کو علاج کے لیے ہجورپور سی ایچ سی میں داخل کرایا گیا ہے۔ گاوں والے 250 سے زیادہ لوگوں کے بیمار ہونے کی بات کہہ رہے ہیں۔ گاؤں میں بھی بیماروں کا علاج چل رہا ہے۔ واقعہ کی اطلاع پر ڈی ایم، ایس پی نے سی ایچ سی کا دورہ کر بیماروں کا حال جانا۔معاملہ تھانہ ہجورپور علاقے کے اروا ٹاڈ کا ہے جہاں کل ایک مدرسے میں افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا تھا۔ اس میں گاؤں کے تمام لوگ شامل ہوئے اور افطار کیا۔ شام کے وقت سے لوگوں کی حالت بگڑنے لگی۔ لوگوں کو قے، اسہال، پیٹ میں درد اور تیز بخار شروع ہو گیا۔ دیکھتے ہی دیکھتے گاؤں کے ایک سو سے زیادہ لوگ انفیکشن کے شکار ہو گئے۔ لوگوں کو فوری طور پر علاج کے لئے بھگگڈوا پی ایچ سی اور ہجورپور سی ایچ سی میں پہنچایا گیا۔مریضوں کا علاج کر رہے ڈاکٹر این کے سنگھ نے بتایا کہ یہ فوڈ پوائزننگ کا معاملہ ہے۔ سروولونا بی?ٹر?ا دیر سے پھیلتا ہے لہذا کل کے کھانے کا آج ردعمل ہوا ہے۔ این کے سنگھ نے بتایا کہ 150 مریض بھرتی ہوئے تھے۔ ان میں سے کچھ ٹھیک ہو گئے ہیں۔ اب ہسپتال میں 86 مریض بھرتی ہیں جن کا علاج چل رہا ہے۔ ڈاکٹر این کے سنگھ نے بتایا کہ محکمہ صحت کی ایک ٹیم گاؤں میں علاج کر رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ابھی مریضوں کی تعداد اور بڑھ سکتی ہے۔گاوں کے رہائشی ایس ایم اے قادری نے بتایا کہ کل گاؤں کے تمام لوگوں نے مدرسے میں روزہ افطار کیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کل لیا جائے گا : سکینہ یتو
تازہ ترین
ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?