Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

رفیع آباد میں نقب زنوں کاگروہ بے نقاب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 7, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//پولیس نے جمعہ کو دعویٰ کیا کہ انہوں نے ڈکیتی کی وارداتوں کو حل کرتے ہوئے چرائی گئی گاڑیاں اور لاکھوں روپے مالیت کا مال مسروقہ  برآمد کیا ہے۔پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ اگست 2021 کو پولیس تھانہ پنرلا رفیع آباد کو ایک اطلاع ملی کہ نامعلوم ماروتی کار نے ایک بچے ہریرہ احمد ڈار ولد ہلال احمد ڈار ساکنہ پتوسا رفیع آباد نے پتو  سا میں سڑک پر ٹکر ماری،جس سے بچہ زخمی ہوا اور بعد مٰن اس کو علاج   ومعالجہ کیلئے ضلع اسپتال بارہمولہ منتقل کیا گیا۔اس سلسلے میں مقدمہ ایف آئی آر نمبر 80/2021 U/S 279 ، 337 IPC پولیس اسٹیشن پنزلہ میں درج کیا گیا ہے اور تحقیقات شروع کی گئی ہے۔تفتیش کے دوران پولیس ٹیم نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور ، موقع پر گواہوں کے بیانات ریکارڈ کیے۔ مذکورہ گاڑی کو ضبط کر لیا گیا ہے۔ ملوث ملزم شخص (ڈرائیور) کی شناخت جاوید احمد آہنگر  ولدعلی محمد آہنگر  ساکن بریمن رفیع آباد کے طور پر کی گئی ہے جو کہ ایک عادی چور ہے اور پہلے ہی مختلف پولیس سٹیشنوں میں چوری کی وارداتوں میں گرفتار ہو چکا ہے۔ اس کے بعد مذکورہ ملزم کو 2اگست 2021 کو گرفتار کیا گیا تھا۔ بعد میں مکمل تفتیش کے دوران ، مذکورہ ملزم نے انکشاف کیا کہ اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہارون احمد ڈار  ولدمشتاق احمد ڈار ، خورشید احمد وانی  عرف خواجہ ٹینگ ولد  غلام احمد وانی  ساکنسید پورہ سوپور کے رہائش  گاہوں میں چوری کی ہے۔ بیانکے مطابق تفتیش کے دوران مختلف مقامات سے گاڑیوں کے علاوہ سرینگر ، سوپور ، بارہمولہ ، ہندواڑہ سے مختلف دکانوں کو لوٹا گیا جبکہ کچھ گاڑیوں میں ایندھن ختم ہونے کے نتیجے میں انہیں سڑکوں پر ہی چھوڑ دیا گیا۔ انہوں نے بتایا گیا کہ تفتیشن کے دوران مزید دو ملزمان کو بھی حراست مین لیا گیا۔ برآمد کی گئی گاڑیوں میں لال منڈی سے چرائی گئی ماروٹی گاڑی، ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں دستگیر صاحب آستان عالیہ  کے نزدیک  چرائی گء ہنڈائی، لال بازار سے چرائی گئی ماروتی، مگرمل سے چرائی گئی ویگن آر، سرینگر اور سوپور سے چرائے گئے ملبوسات جن کی قیمت قریب ڈیڑ لاکھ روپے ہیں برٓمد کیا گیا۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?