Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

رشوت لینے کا مبینہ کیس تحصیلدار کرالہ گنڈ ہندوارہ گرفتار

Mir Ajaz
Last updated: June 20, 2025 11:34 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

ہینڈ لوم اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر کیخلاف کیس درج

سرینگر// کرالہ گنڈ ہندوارہ میں تحصیلدار کو مبینہ طور پر رشوت کے ایک معاملے میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ابتدائی پورٹس میں بتایا گیا ہے کہ تحصیلدارکرالہ گنڈ ہندوارہ کو اسکی پرائیویٹ رہائش گاہ واقع منگلوال پورہ میں مبینہ پر 50ہزار کی رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔لیکن اس بارے میں مکمل تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔ادھر سنٹرل بیورو آف انوسٹی گیشن(سی بی آئی)کی انسداد بدعنوانی برانچ (اے سی بی)سرینگر نے جموں و کشمیر سٹیٹ ہینڈلوم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے ایک حاضر سروس اسسٹنٹ اکائونٹس آفیسر کے خلاف بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ 1988 کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔ایف آئی آر میں درج تفصیلات کے مطابق، شکایت کنندہ، جو کارپوریشن کا ایک ریٹائرڈ ملازم ہے، نے الزام لگایا کہ “EP فنڈ ایمپلائز شیئر” کے تحت 1,49,010 کی غلط کٹوتی اس کی پنشن کے سلسلے میں اے جی کے دفتر کو بھیجے گئے فارم-9 میں ظاہر ہوئی ہے۔ جب شکایت کنندہ نے 11 جون کو متعلقہ اہلکار، ناصر احمد ڈار سے رابطہ کیا، تو افسر نے غلطی کو دور کرنے اور ضروری فارم/دستاویزات فراہم کرنے کے لیے مبینہ طور پر 15,000 روپے کا مطالبہ کیا۔بٹ نے رشوت دینے سے انکار کر دیا اور 14 جون کو ایک تحریری شکایت پیش کی، جس کے بعد سی بی آئی-اے سی بی کی ایک ٹیم نے فوری تصدیق کی۔ 14 جون کے تصدیقی میمو کے مطابق ڈار کی جانب سے رشوت کا مطالبہ پہلی نظر میں تھا۔اسکے بعد کیس درج کرلیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
بھدرواہ میں تین روزہ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر
سپورٹس
ڈوڈہ میں انڈر 14 اور انڈر 17 انٹر زونل سطح کا ٹورنامنٹ منعقد
سپورٹس
ڈوڈہ میںیوگا، ہینڈ بال، باسکٹ بال اور بیڈمنٹن مقابلے شروع
سپورٹس
تحصیل بنی کے دور دراز علاقوں میں ناقص موبائل نیٹ ورک سے صارفین پریشان | ڈیجیٹل بحران سے صحت، تعلیم اور کاروبار پر براہ راست اثر نیٹ ورک کی تلاش میں لوگ پہاڑوں پر جانے پر مجبور ، عوام نے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا
خطہ چناب

Related

کشمیر

دائمی سردرد | 60فیصد آبادی کی ہر روز کی کہانی مستقل سر درد ،تنائو، نیند میں خلل، موبائل کا استعمال اور مائیگرین کلیدی محرکات

July 13, 2025
کشمیر

آج سے موسم پھر بدلے گا | اگلے 3دن تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع

July 13, 2025
کشمیر

گانٹھ مولہ بارہمولہ میں المناک حادثہ | جہلم میں سرینگر کا خاندان ڈوب گیا | کمسن کی لاش بر آمد، خاتون سمیت 2 لاپتہ

July 13, 2025
کشمیر

اداس چہروں پر خوشی لو ٹ آئی | ٹیٹوال مندر میں روزانہ درشن کا سلسلہ جاری

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?