Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

ردستان کے آزادی ریفرینڈم کے نتائج معطل، مذاکرات کا مطالبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 26, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بغداد //عراق کے شمالی صوبہ کردستان کی حکومت نے ایک بیان میں صوبائی خود مختاری کے حوالے سے منعقدہ ریفرینڈم کے نتائج معطل کرتے ہوئے بغداد سے لڑائی کے بجائے مذاکرات کی راہ اپنانے پر زور دیا ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق کرد حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان جو کہ سابقہ موقف سے مختلف ہے، میں کہا گیا ہے کہ اربیل اور بغداد لڑائی کے بجائے فائر بندی کریں۔ کرد فوج پیشمرگہ اور عراق کی وفاقی سیکیورٹی فورسز کے درمیان جاری تمام فوجی کارروائیاں روک دی جائیں۔ ستمبر کے آخر میں ہونے والے آزادی ریفرینڈم کے نتائج معطل کرنے کے بعد عراقی دستور کی روشنی میں صوبائی اور وفاقی حکومتیں آپس میں بات چیت کا آغاز کریں۔قبل ازیں منگل کو کرد پارلیمان نے پارلیمانی انتخابات آٹھ ماہ کے لیے موخر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ یہ انتخابات آئندہ ماہ ہونا تھے۔انتخابات میں تاخیر کے فیصلے کو کردستان کی دو بڑی جماعتوں کرد نیشنل الائنس اور ڈیموکریٹک پارٹی کی حمایت حاصل تھی اور ان دونوں جماعتوں نے مشترکہ طور پر انتخابات ملتوی کرائے جب کہ ایوان میں تبدیلی بلاک اور جماعت اسلامی نے انتخابات میں تاخیر کو مسترد کردیا۔ تبدیلی بلاک اور جماعت اسلامی موجودہ 111 کے ایوان میں 30 نشستیں رکھتے ہیں۔کردستان کے الیکشن کمیشن نے بھی امیدواروں کی عدم موجودگی اور انتخابات کی تیاری نہ ہونے کا جواز فراہم کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی اور صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔خیال رہے کہ عراق کے کرد اکثریتی صوبے کردستان کی حکومت نے 25 ستمبر کو ایک خود مختار مملکت کے قیام کے لیے عوامی ریفرینڈم کا انعقاد کیا جس کے جاری کردہ نتائج کے مطابق عوام کی بھاری اکثریت نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالے تھے۔ تاہم عراقی حکومت نے کردستان کے آزادی ریفرینڈم کومسترد کرتے ہوئے فوجی کارروائی شروع کی تھی اور تیل کی دولت سے مالا مال کرکوک شہر کرد فوج سے واپس لے لیا تھا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

الزامات اور دھمکیوں کا تبادلہ ٹرمپ اور مسک کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

June 6, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہو کے خلاف فیصلہ دینے والی 4 خواتین ججوں پر پابندیاں عائد

June 6, 2025
بین الاقوامی

عرب ممالک میںفلسطین کےلئے دعائیں

June 6, 2025
بین الاقوامی

بمباری کے بیچ عید نماز ۔11 فلسطینی جاں بحق اور متعدد زخمی

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?