رباعیات

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
 آواز کے شعلے کی لپک یاد رہے گی
آکاش کو چھولے تو گمک یا رہے گی
اُس غیرتِ ناہید کا انداز الگ تھا
ہونٹوں پہ تبسم کی چمک یاد رہے گی
 
آواز میں کلیوں کی چہک یاد رہے گی
سُرتال میں گھنگرو کی کھنک یاد رہے گی
آواز کے پھیلاو میں ساگر بھی سما جائے
سانسوں میں گلالوں کی مہک یاد رہے گی
 
فاروق نازکی
موبائل نمبر:9419012874
 
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *