Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

راہل گاندھی کے انتخاب پر پردیش کانگریس کمیٹی نے جشن منایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 13, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 جموں//راہول گاندھی کوآل انڈیا کانگریس کمیٹی کابلامقابلہ صدرمنتخب ہونے پرپردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقام شہیدی چوک جموں میں جشن منایاگیا۔ پی سی سی صدرغلام احمدمیر اورپردیش کانگریس کمیٹیوںاورضلع کانگریس کمیٹیوں کے عہدے داروں اورکارکنوں نے آتش بازی اوربینڈ باجے بجاکراپنی خوشی کااظہار کیااورمٹھائیاں بھی تقسیم کیں۔اس موقعہ پراپنے خیالات کااظہارکرتے ہوئے پی سی سی چیف غلام احمدمیر نے راہل گاندھی کومبارکباددی اورکہاکہ جموں وکشمیرپردیش کانگریس کمیٹی کے سبھی کارکن اُن کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے راہل گاندھی کویقین دلایاکہ وہ ان کے شانہ بشانہ کام کرتے ہوئے پارٹی کوہرسطح پرمضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ عوام کی بے لوث خدمت کیلئے اپنے آپ کووقف کردیں گے۔اس موقعہ پر سینئرنائب صدر شام لال شرما، سی ایل پی لیڈرریگزن جورا، نائب صدوررمن بھلہ، تاج محی الدین ،جی این مونگا، وقاررسول وانی، ایم ایل اے کانتابھان، ٹھاکر بلبیرسنگھ ،ایم ایل سی ، ترجمان اعلیٰ رویندرشرما ،جنرل سیکریٹریز وکرم ملہوترہ،منموہن سنگھ،شبیراحمد خان، شاہ نوازچودھری ،ٹھاکرشیو دیوسنگھ ،پروفیسرگھارورام بھگت(سابق ممبران اسمبلی ،ڈی سی سی صدر،انیل چوپڑہ، سیکریٹریز کرشن لال بھگت ،پون رینہ، ششی شرما ،ندیم شریف صدراین ایس یوآئی ،نیرج کندن ،ستیش شرما ،وائس چیئرمین اقلیتی سیل گردرشن سنگھ، سریش برگوترہ، ڈی سی سی کارکن ،بی بی گپتا، ایس چوہان، ڈاکٹررام کانت کھجوریہ، جیوتی وید، پون شرما ، پون دیوسنگھ ، دیوان چند، آنندچوپڑا، اوردیگران شامل ہیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وحید پرہ کا بجلی بل ایمنسٹی کے اعلان کے متعلق باقاعدہ حکم جاری کرنے میں تاخیر پر تشویش
تازہ ترین
مرمو نے ’ کارگل وجے دیوس‘ پر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا
برصغیر
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر
حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
جموں

میڈیکل اسٹیبلشمنٹ کا لائسنس منسوخ

July 26, 2025
جموں

جموں اور بٹوت میں2پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 26, 2025
جموں

جموں کے بازاروں میں نقد لین دین اب قصہ پارینہ | ڈیجیٹل رجحان فروغ پاگیا،سودا سے لیکر سفر تک ہر جگہ ڈیجیٹل ادائیگی

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?