Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

راہل کا مودی حکومت پر مجرم کو ملک سے بھگانے کا الزام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 14, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//صدر کانگریس راہل گاندھی نے مودی حکومت پر ایک مجرم کو ملک سے بھگانے کا الزام لگاتے ہوئے سوال کیا کہ وزیر خزانہ ارون جیٹلی کو وجے مالیہ نے جب اپنے لندن فرار ہونے کی اطلاع دیدی تھی تو انہوں نے فوراً سی بی آئی، ای ڈی یا پولس کو اس کی اطلاع کیوں نہیں دی؟یہاں ایک پریس کانفرنس سے اپنے خطاب میں گاندھی نے قوم کو گمراہ کرنے کا جیٹلی پر الزام لگاتے ہوئے ان سے استعفیٰ کی مانگ کی اور کہاکہ قوم کے ساتھ دھوکے کے اس معاملے میں وزیر خزانہ کا محض یہ اعتراف کافی ہے وجے مالیہ نے انہیں اپنے لند ن جانے کی اطلاع فرار ہونے سے دوروز قبل دیدی تھی۔انہیں اب یہ بتانا ہوگا کہ انہوں از خود مالیہ کو ملک سے فرار ہونے دیا یا ''اوپر سے دباو تھا''یہ پوچھے جانے پر کہ اوپر سے مراد کیا مودی جی ہیں تو م گاندھی نے برجستہ کہا کہ وزیر اعظم ہی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے ۔اس موقع پر کانگریس کے پی ایل پونیا نے دعویٰ کیا کہ وجے مالیہ اور جیٹلی کی ملاقات سرسری یا اتفاقی ہرگز نہیں تھی ، انہوں نے یکم مارچ 2016 کو خود اپنی آنکھوں سے دونوں کو پارلیمنٹ کے سنٹرل ہال کے ایک کونے میں کھڑے ہوکر اورپھر بیٹھ کر کوئی پندرہ بیس منٹ تک بات کرتے دیکھا ۔ اس کی تصدیق وہاں نصب سی سی ٹی وی کی ریکارڈنگ سے لگائی جا سکتی ہے ۔مسٹر گاندھی نے کہا کہ کل ارون جیٹلی نے بتایا تھا کہ وجے مالیہ جی نے ان کو پارلیمنٹ میں غیر رسمی طور پر اپروچ کیا تھا۔   جیٹلی لمبے بلاگ لکھتے ہیں لیکن اس میٹنگ کے بارے میں کبھی کچھ نہیں لکھا یا کہا ۔ اس لحاظ سے ان کا یہ کہنا سرا سر جھوٹ ہے کہ مالیہ جی ان کے پیچھے آکر دوتین الفاظ بول کر چلے گئے ۔کانگریس کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ کروڑوں روپے کے بینک گھپلے کے ملزم کے ملک سے باہر جانے سے پہلے وزیرخزانہ ارون جیٹلی کے درمیان طویل بات چیت ہوئی تھی اور اب ان کی ملاقات کے ثبوت کے پیش نظرجیٹلی کو استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن کی پہل | بہار کے طلباء کیلئے 50 کروڑ کے وظائف کااعلان

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?