Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

راہل پر مایاوتی کے جوابی حملے کے بعد کھرگے میدان میں اترے

Last updated: April 11, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 10 اپریل//کانگریس کے سینئر لیڈر ملکارجن کھرگے نے اتوار کو پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کے ایک بیان کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ وجوہات کچھ بھی ہوں، بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو اسمبلی انتخابات میں جیتنے کا ایک محفوظ راستہ دیا ہے۔مسٹر گاندھی نے اپنے بیان میں بی ایس پی سربراہ پر اتر پردیش میں اتحاد نہ بنا کر دلتوں کی آواز بننے سے انکار کرنے کا الزام لگایا تھا۔ جب محترمہ مایاوتی نے جوابی حملہ کیا تو مسٹر کھرگے نے مسٹر گاندھی کے بیان کو یہ کہہ کر درست قرار دیا کہ وجوہات کچھ بھی ہوں بی ایس پی سپریمو نے بی جے پی کو اسمبلی انتخابات میں جیت کا محفوظ راستہ فراہم کیا ہے۔مسٹر کھرگے نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہاکہ “اتر پردیش کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی واڈرا کی قیادت میں کانگریس پارٹی نے پوری طاقت کے ساتھ مقابلہ کیا۔ کانگریس چاہتی تھی کہ بی جے پی عام لوگوں، خواتین اور دلتوں پر جو مظالم ڈھاتی ہے اس پر کسی طرح روک لگے۔انہوں نے کہا کہ یہ سب دیکھ کر محترمہ واڈرا نے محترمہ مایاوتی سے کہا تھا کہ وہ کانگریس کے ساتھ آئیں اور بی جے پی کے خلاف اتحاد کی قیادت کریں، لیکن سچائی یہ ہے کہ وہ ایسا نہیں کرپائیں، چاہے جو بھی اس کی وجہ ہو۔(یو این آئی)

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین
پونچھ پولیس کی سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کارروائی
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?