Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

راہل نے رافیل معاملہ پر مودی کو پھر نشانہ بنایا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 29, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی//کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے رافیل جنگی طیارہ سودے کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی کو پھر نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان کے دور اقتدار میں ہوئے رافیل گھپلہ کی بھرپائی ملک کے عوام کو آئندہ پانچ دہائی تک کرنی پڑے گی۔مسٹر گاندھی نے لوک سبھا میں مودی حکومت کے خلاف پیش عدم اعتماد تحریک پر ہوئی بحث کے دوران رافیل جنگی طیارہ سودے میں بڑا گھپلہ ہونے کا الزام لگایا تھا۔ پارٹی اس سودے میں گھپلہ کے تعلق سے مسلسل نئے ثبوت سامنے لارہی ہے اور مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کررہی ہے ۔کانگریس صدر نے سنیچر کو رافیل سودے کے تعلق سے ٹوئٹ کیا کہ آئندہ پچاس برس تک ہندستانی انکم ٹیکس دہندگان کو مسٹر 56انچ (مسٹر مودی)کے دوستوں کے جوائنٹ وینچرس کو ان 36رافیل جنگی طیاروں کے رکھ رکھاو کے لئے ایک لاکھ کروڑ روپے کی ادائیگی کرنی ہوگی جنہیں ہندستان خرید رہا ہے ۔انہوں نے وزیر دفاع نرملا سیتارمن پر بھی حملہ کیا اور کہاکہ وزیر دفاع پریس کانفرنس کرکے ہمیشہ کی طرح اس سودے سے وابستہ حقائق کو مسترد کرتی رہیں گی لیکن حقیقت بنانے کے لئے اس سے وابستہ دستاویز پیش ہیں۔مسٹر گاندھی نے اس کے ساتھ ہی ریلائنس کمپنی کے ذریعہ رافیل سودے کے تعلق سے تیار دستاویز بھی پوسٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہاکہ آئندہ پچاس برس تک ایک لاکھ کروڑ روپے میں ان طیاروں کی دیکھ بھال کا کام بھی ریلائنس کو سونپا گیا ہے ۔یو این آئی
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

چاند نگر جموںکی گلی گندگی و بیماریوں کا مرکز، انتظامیہ کی غفلت سے عوام پریشان پینے کے پانی میں سیوریج کا رساؤ
جموں
وزیرا علیٰ عمر عبداللہ سے جموں میں متعدد وفود کی ملاقات
جموں
کانگریس کی 22جولائی کو دہلی چلو کال، پارلیمنٹ کاگھیرائوکرینگے ۔19کو سری نگر اور 20جولائی کو جموں میں راج بھون تک احتجاجی مارچ ہوگا
جموں
بھلا کی بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ناکامی پر حکام کی سرزنش بی جے پی پر جموں کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام
جموں

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?