Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رانجی ٹرافی کوارٹر فائنل جیت کیلئے جموں وکشمیر کو8وکٹ جبکہ کیرالہ کو299رن درکار

Mir Ajaz
Last updated: February 11, 2025 10:29 pm
Mir Ajaz
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ سپورٹس ڈیسک

سرینگر/جموں وکشمیر اور کیرالہ کے درمیان کھیلا جارہا رانجی ٹرافی کا کوارٹر فائنل میچ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ میچ کے آخری دن جموں وکشمیر کو جیت کیلئے8وکٹوں جبکہ کیرالہ کو 299رنوں  کی ضرورت ہے۔  چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے تک کیرالہ نے دو کھلاڑیوں کے نقصان پر 100رن بنا لئے ہیں جبکہ اس سے قبل جموں و کشمیر نے 399رنوں پر اپنی اننگ ڈکلیر کی اور کیرالہ کے سامنے جیت کیلئے400رنوں کا ہدف رکھا۔ کیرالہ کی طرف سے اکشے چندرن 32جبکہ روہن کونمال 36رنوں کے نجی سکور پر کھیل رہے ہیں۔ اس سے قبل کپتان پارس ڈوگرا کی شاندار سنچری کی بدولت جموں وکشمیر کیرالہ کے سامنے ایک اچھا سکول کھڑا کرنے میں کامیاب ہوا۔ ڈوگرہ نے 132رن بنائے۔اسی طرح کنیاوڈہاون نے64، ساہل لوٹرا نے 59رن بنا کر اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ جموں وکشمیر نے پہلی اننگ میں 280رن بنائے تھے جس کے جواب میں کیرالہ نے پہلی اننگ میں281رن بنائے۔میچ کے آخری دن یعنی آج جموں وکشمیر کو جیت کیلئے8وکٹوں جبکہ کیرالہ کو 299رنوں  کی ضرورت ہے۔  

گجرات سیمی فائنل میں داخل

راجکوٹ/یواین آئی/پریاجیت سنگھ جڈیجہ (32 رن پر چار وکٹ) اور ارجن ناگواس والا (54 رن پر تین وکٹ) کی شاندار گیند بازی سے گجرات نے منگل کو یہاں سوراشٹرا کو اننگز اور 98 رن سے شکست دے کر رنجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کر لیا۔ سوراشٹرا نے پہلی اننگز میں 216 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں گجرات نے جمیت پٹیل (103) اور ارول پٹیل (140) کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگز میں 511 رنز کا بڑاسکور کھڑا کرلیا۔ پہلی اننگز کی بنیاد پر 295 رنز سے پیچھے ، سوراشٹرا کی دوسری اننگز 197 رنز پر سمٹ گئی۔ سوراشٹرا نے بغیر کوئی وکٹ کھوئے 33 رنز سے دن کا آغاز کیا۔ پریاجیت نے دوسری اننگز میں اوپنر چراغ جانی (26) کو آؤٹ کرکے 67 رنز کی شراکت کو توڑ کر گجرات کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد نوجوان تیز گیند باز نے ہندوستانی بلے باز چیتشور پجارا (02) کو آؤٹ کر کے سوراشٹرا کو بڑا جھٹکا دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?