Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

رام ناتھ کووِند بھارت کے 14ویں صدر منتخب

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: July 21, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حمایت یافتہ رام ناتھ کووِند بھارت کے 14ویں صدرجمہوریہ منتخب ہوگئے۔بھارتی الیکشن کمیشن نے کہا کہ رام ناتھ کووند بھارتی پارلیمنٹ اور ریاستی اسمبلیوں کے 65 فیصد ووٹ حاصل کرکے ملک کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔71 سالہ سابق وکیل اور ہندوؤں کی دلِت ذات سے تعلق رکھنے والے رام ناتھ کووند کو بی جے پی نے صدارت کے منصب کے لئے نامزد کیا تھا، جبکہ ان کے مقابلے میں اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی دلت برادری سے تعلق رکھنے والی سابق رکن پارلیمنٹ اور اسپیکر میرا کمار کو صدارت کے لئے نامزد کیا تھا۔ اپنے ایک بیان میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام ناتھ کووند کو صدر بننے کی مبارک باد پیش کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔بی جے پی کی حکومت میں رام ناتھ کووند کے صدر منتخب ہونے پر تجزیہ نگاروں کا ماننا ہے کہ نریندر مودی نے ایک طویل عرصے سے نظر انداز کیے جانے والے نچلی ذات کے ہندوؤں پر اپنی گرفت مضبوط کر لی۔یاد رہے کہ ایک ارب سے زائد آبادی والے بھارت میں نچلی ذات کے ہندوؤں کی تعداد 20 کروڑ ہے، جو بھارت کی غریب عوام میں شمار کیے جاتے ہیں۔بھارت کی تاریخ میں یہ دوسرا موقع ہے جب ریاست کے سربراہ کا انتخاب نچلی ذات کے ہندوؤں میں سے ہوا ہے۔رام ناتھ کووند کو ریاست جموں و کشمیر کے ان اراکین اسمبلی نے ووٹ دیا جو بھاجپا پی ڈی پی اتحاد میں شامل ہیں۔انہیں پی دی پی کے 28،بھاجپا کے25اور پیپلز کانفرنس کے دو اراکین نے ووٹ دیا ۔ اسکے علاوہ انکے حق میں ایک اور ووٹ بھی پڑا۔موجودہ صدر پرناب مکھرجی کے دور صدارت کی مدت 24 جولائی کومکمل ہوجائے گی جب کہ رام ناتھ کووند 25 جولائی کو بھارت کے 14 ویں صدر کا حلف اٹھائیں گے۔دریں اثناء گورنر اور وزیر اعلیٰ نے رام ناتھ کوند کو ملک کا14 واں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔مبارک بادی کے اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ رام ناتھ کوند کی جیت ملک کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم سنگ میل ہے۔انہوں نے کہا کہ کوند کے منتخب ہونے سے پسماندہ اور کمزور طبقوں کی با اختیاری کی عکاسی ہوتی ہے۔انہوں نے اُمید ظاہر کی ہے کہ کوند کا دورِ اقتدار بہترین اور حوصلہ مند ثابت ہوگا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارلیمنٹ ہاؤس میں کانگریس پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ
برصغیر
راجوری میں موسلا دھار بارش کے بعد سیلابی صورتحال، اسکولوں کو بندرکھنے کا اعلان
پیر پنچال
ہوٹل سونمرگ گلیشیر کے منیجنگ ڈائریکٹر امتیاز احمد وانی کو صدمہ ،والدہ انتقال کر گئیں 
تازہ ترین
کلائی کے مقام پر بھاری پسی گرآنے کے باعث جموں پونچھ شاہراہ بند
پیر پنچال

Related

صفحہ اول

آپریشن سندور اور پہلگام حملہ معاملات|| پارلیمنٹ کا پہلا دن ہنگامہ کی نذر اپوزیشن کی نعرے بازی اور احتجاج کے بعد حکومت بحث کرانے پر متفق

July 21, 2025
صفحہ اول

مقررہ ہدف 100فیصدحاصل ۔22منٹ میں دہشت گردی ٹھکانے تباہ:مودی

July 21, 2025
صفحہ اول

نائب صدر جگدیپ دھنکھر عہدے سے مستعفی

July 21, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

جگدیپ دھنکھڑ خرابئ صحت کے باعث نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

July 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?