Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

رام ناتھ کووند صدارتی امیدوارنامزد، بھاجپا نے اعلان کردیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 20, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 نئی دہلی// بہار کے گورنر رام ناتھ کووند قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے صدارتی امیدوار ہوں گے ۔یہ اعلان بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے پارٹی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس کے بعد پارٹی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے بارے میں این ڈی اے کے تمام ساتھیوں کو اطلاع دے دی گئی ہے ۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس صدر سونیا گاندھی اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو بھی امیدوار کے نام سے آگاہ کر دیا ہے ۔ شاہ نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کووند کو الیکشن میں تمام سیاسی جماعتوں کی حمایت مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں بی جے پی اور این ڈی اے نے مختلف جماعتوں کے ساتھ صدارتی امیدوار کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔ اس سے سامنے آئے خیالات کی بنیاد پر پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں طویل فہرست پر غور وخوض کیا گیا اور آخر میں بہار کے گورنر رام ناتھ کووندکا نام طے کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ کووند کا تعلق درج فہرست ذات سے ہے اوروہ 12 سال تک راجیہ سبھا کے رکن رہے ہیں۔ وہ بی جے پی درج فہرست ذات سیل کے سربراہ بھی رہے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں وکالت بھی کر چکے ہیں۔بی جے پی صدر نے کہا کہ نامزدگی داخل کرنے کی تاریخ مسٹر کووند سے بات چیت کر نے کے بعدطے کی جائے گی لیکن امکان ہے کہ 23 جون کو کاغذات نامزدگی داخل کر دیا جائے گا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈوڈہ ضلع میںالمناک سڑک حادثات||7 جاں بحق، 17زخمی لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کا اظہارِ رنج
صفحہ اول
۔32سیاحتی مقامات مقامی لوگوں کیلئے ہنوزبند فیصلے سے سکول پکنک اورگروپ سیر و تفریح کی80فیصدسرگرمیاں و رونقیں ختم
کشمیر
اردو زبان لازمی شرط ہونے پر امتناع نائب تحصیلدار بھرتی عمل معطل
صفحہ اول
جموں و کشمیر میں 25فیصد لوگ موٹاپے کا شکار مجموعی طور پر10سال میں40فیصد آبادی کا وزن زیادہ ریکارڈ،35فیصد کی توند باہر
کشمیر

Related

صفحہ اول

اگلے 48گھنٹوں تک موسم بدلے گا ۔18جولائی تک جموں اور کشمیر میں بارشوں کا موسم

July 15, 2025
تازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

ڈوڈہ میں المناک سڑک حادثہ: سات افراد ازجان، 17 دیگر زخمی

July 15, 2025
تازہ ترینصفحہ اولگوشہ اطفال

ڈوڈہ کے بھرت علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ ،5افراد لقمہ اجل،17زخمی

July 15, 2025
صفحہ اول

سرکار نے توڑا سرکاری حصار وزیرا علیٰ دیوار پھلانگ کر مزار شہدا احاطے میں داخل، گلباری اورخراج عقیدت پیش

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?