Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

رام مندر کیلئے پارلیمنٹ میں اگر قانون بنتا ہے تو اسے بھی ہم کریں گے تسلیم: جماعت اسلامی ہند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 7, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
نئی دہلی// جماعت اسلامی ہند کا کہنا ہے کہ بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہمیں ہر حال میں تسلیم ہوگا۔ جماعت اسلامی ہند کے امیر مولانا جلال الدین عمری نے کہا کہ بابری مسجد کا معاملہ عدالت میں ہے، اس لئے ہم اس پر کوئی بھی تبصرہ نہیں کرسکتے۔ بس یہی کہہ سکتے ہیں کہ اس کا فیصلہ ہمارے لئے قابل قبول ہو گا۔جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں امیر جماعت مولانا جلال الدین عمری میڈیا اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے۔جامعہ نگر واقع جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر میں منعقدہ ماہانہ پریس کانفرنس میں امیر جماعت مولانا جلال الدین عمری نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ ہمارے حق میں آتا ہے تب بھی اور اگر خلاف آئے گا تب بھی وہ ہمارے لئے قابل قبول ہوگا۔مولانا جلال الدین عمری نے تاہم یہ بھی کہا کہ اگر حکومت پارلیمنٹ میں قانون بناتی ہے تو اسے بھی ہم مجبوری میں تسلیم کریں گے۔ لیکن ہم اس کی مخالفت بھی کریں گے۔ مولانا نے کہا کہ لیکن حکومت جانتی ہے کہ وہ ایسا قانون نہیں بنا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اگر ایسا قانون بناتی ہے تو پھر اسے پارلیمنٹ میں بھی قابل اطمینان جواب دینا ہوگا۔ لہٰذا حکومت جانتی ہے کہ ہم پارلیمنٹ کے اراکین کو مطمئن نہیں کرسکتے۔خیال رہے کہ بابری مسجد۔ رام مندر معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے اور آئندہ 29 اکتوبر سے اس معاملہ پر عدالت عظمیٰ میں یومیہ سماعت ہونے جا رہی ہے۔ حالانکہ عدالت عظمیٰ کی سماعت سے پہلے ہی ملک کی مختلف ہندو تنظیموں نے لوک سبھا الیکشن سے قبل رام مندر کے معاملہ کو ایک پھر اچھال دیا ہے اور وہ مودی حکومت پر اس سلسلہ میں قانون بنانے کا دباو ڈال رہی ہیں۔اسی ضمن میں گزشتہ روز دلی میں وشو ہندو پریشد کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوئی جس میں پریشد کے عہدیداران اور کئی اکھاڑوں کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ 
 

بنگلورو کی مسجد اہل حدیث چارمینار کی انوکھی پہل ہرماہ مریضوں کو دی جا رہی ہے مالی امداد

بنگلورو کی مسجد اہل حدیث چارمینار میں اللہ تعالی کی عبادت کے ساتھ ساتھ خدمت خلق کا منظر بھی دیکھنے کوملا۔ مسجد میں گزشتہ روز منعقدہ ایک تقریب میں175 مریضوں میں مالی مدد تقسیم کی گئی۔ ان میں زیادہ تر ڈائلیسس کے مریض تھے۔ گزشتہ چارسالوں سے چارمینار مسجد کے ذریعہ ہر ماہ 175مریضوں کو مالی مدد دی جا رہی ہے۔ امداد پانے والوں میں ہندو، مسلمان، سکھ اور عیسائی سبھی شامل ہیں۔تقریب  میں راجیہ سبھا کے رکن ہنومنتیا اورڈاکٹر ناصرحسین نے شرکت کی اورمسجد کی اس سماجی خدمت پر خوشی کا اظہارکیا۔ اس موقع پر چارمینار مسجد کے ذمہ داروں نے کہا کہ ہر ماہ دو سے ڈھائی لاکھ روپئے کی امداد غریب مریضوں کو دی جا رہی ہے۔ علمائے دین نے کہا کہ شریعت میں مسجد کا کردار کافی وسیع ہے۔موجودہ دور میں جب کہ مذہب کے نام پر نفرت پھیلانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ ایسے ماحول میں بنگلورو کی چار مینارمسجد سماج کو جوڑنے، امن اوراتحاد کو فروغ دینے، اسلام کے پیغام کو برادران وطن تک بھی پہنچانیکا کام بحسن و خوبی انجام دے رہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دچھن کشتواڑ سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین جھڑپ شروع
تازہ ترین
کل جماعتی میٹنگ: حزب اختلاف نے وزیر اعظم مودی سے پہلگام، ٹرمپ، بہار کے مسئلہ پر پارلیمنٹ میں بولنے کا کیا مطالبہ
برصغیر
ریاستی درجہ ہمارا حق ، جموں کشمیر میں یوٹی نظام ناقابل قبول:عمر عبداللہ
برصغیر
اننت ناگ پولیس نے چہرہ شناسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مشتبہ شخص کی گرفتاری عمل میں لائی
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب

July 20, 2025
برصغیر

امیت شرما کا میزورم کے آخری ضلع کادورہ

July 19, 2025
برصغیر

پنجاب ان ایڈیڈ کالجز ایسوسی ایشن وفد بہارکے گورنرسے ملاقی

July 19, 2025
برصغیر

احمد آباد طیارہ حادثہ | میڈیاقیاس آرائیاں درست نہیں:امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?