رام بن میں فوجی ہیلی کاپٹر کی ایمر جنسی لینڈنگ

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//رام بن ضلع پولیس لائنز میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر نے بدھ کو کسی تکنیکی خرابی کے باعث ایمر جنسی لینڈگ کی۔
اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایک بیمار کو سرینگر سے اُدھمپور لیجا یا جارہا تھا لیکن اُسے رام بن ضلع پولیس لائنز میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔
حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار بیمار کو بعد میں دوسرے فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے اُدھمپور میں قائم فوجی اسپتال پہنچایا گیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *