Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: رام بن میں رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کا ریاستی کنونشن منعقد
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » رام بن میں رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کا ریاستی کنونشن منعقد
خطہ چناب

رام بن میں رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کا ریاستی کنونشن منعقد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 25, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
رام بن // جموں کشمیر رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کا ایک ریاستی سطح کا ایجوکیشن کنونشن رام بن میں منعقد ہوا۔اس موقعہ پر اے ڈی سی رام بن مہمان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے جبکہ فورم کے ریاستی چیئر مین فاروق احمد تانترے اور سینئر نائب چیئر مین بھوپیندر سنگھ مہمان ذی وقار کے  تھے ۔کنونشن کے دوران ضلع رام بن کے چھ تعلیمی زونوں کے علاوہ ریاست کے مختلف اضلاع سے فورم کے عہداران موجود تھے ۔اس موقعہ پر فورم کے چیئر مین نے اساتذہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فرائض کے تیں مزید سنجیدہ ہو جائیں اور قوم کے مستقبل کو سنورانے میں اپنا رول ادا کریں ۔تانترے نے کہا کہ جموں کشمیر رہبر تعلیم کا پہلا نعرہ ہے کہ وہ ریاست کے نظام تعلیم میں مزید بہتری لائیں ۔انہوں نے کہا کہ اس کے بعد رہبر تعلیم اساتذہ کے مسائل اور حقوق کے لئے فورم محو جدو جہد ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایجوکیشن والینٹرسے رہبر تعلیم اساتذہ بنے اساتذہ کی مستقلی کی فائلیں سالوں سے التوا میں پڑی ہیں جبکہ ایس ایس تنخواوں کو سڑیم لائن بنانا اور ٹرانسفر پالیسی کو لاگو نہیں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر ان کے مطالبات اس سال کے دسمبر کے آخر تک پورے نہ کئے گئے تو فورم سیکٹریٹ کا گہرائو کریں گے۔ اس موقع پر نائب چیئر مین بھو پیندر سنگھ نے بھی اساتذہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ فورم کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے فرائض پر توجہ مر کوز کریں ۔انہوں نے کہا کہ فورم اساتذہ کے مسائل اور مشکلات کے متعلق سرکار و متعلقہ محکمہ کے آفسران سے رابطے میں ہیں اور اگر بات چیت سے مسئلہ حل نہیں ہوتا تو احتجاج کی صورت اختیار کی جائے گی۔اس موقع پر اے ڈی سی رام بن نے فورم کی طرف سے منعقدہ اس قسم کی کنوینشن منعقد کرانے پر اْن کی سراہنا کی اور ضلع میں تعلیمی معیار کو مزید بڑھانے کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے مزید کہا کہ اساتذہ کو درپیش مسائل اور مشکلات کے بارے میں بھی اعلیٰ حکام کو مطلع کیا جائے گا۔ان کے علاوہ کنوینشن میں فورم کے جنرل سیکریٹری جہانگیر عالم خان،ڈپٹی چیف ایجوکیشن آفیسر رام بن بالا جی ٹپلو،زونل ایجوکیشن آفسر رام بن فرید احمد، ریاستی چیف پریس سیکریٹری مظفر احمد ،شکیل زوہد،مشتاق ملک،اخترعباس، راجیش پال،معصوم الحق،بہاری لعل شرما، آفتاب ملک، کرپال سنگھ،پریتم سنگھ،شیو دیو سنگھ،پریتم دیوان،فاروق ایتو ضلع صدر شوپیاں،بھادر سنگھ ضلع صدر ریاسی،کلدیپ کٹوچ،تیرتھ سنگھ بلوال،سیوا سنگھ،وکرم سنگھ،بہار میر،فردوس کٹوچ،زہیر سوہل،فاروق وانی،عاصف بٹ،ریس بالی،امتیاز احمد و دیگران نے کنوینشن سے تقاریر کیں ۔ اس کنوینشن کا انعقاد فورم ضلع صدر رام بن فاروق احمد رونیال نے کیا تھا جبکہ اس موقع پر نظامت کے فرائض فورم کے ضلع جنرل سیکر یٹری شفقت نثار نے انجام دیں ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین
خودانحصاری ہی بھارت کے تمام مسائل کا حل ہے : وزیر اعظم مودی
تازہ ترین صفحہ اول
کشمیر میں کسان مشکل دور سے گذر رہے ہیں، ان کو مدد کرنے کا وقت ہے:رویندر رینہ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

ڈوڈہ میںنماز جمعہ کی پر امن ادائیگی

September 19, 2025
خطہ چناب

انٹرنیٹ سروس ٹھپ رہنے سے ای ٹنڈرنگ متاثر

September 19, 2025
خطہ چناب

چسوتی سانحہ کے ایک ماہ بعد بھی لاپتہ 32افراد کا کوئی سراغ نہ مل سکا | بازیابی کی ساری امیدیں ختم

September 19, 2025
خطہ چناب

پانی کی عدم دستیابی کو لیکر کلیدکی عوام کا احتجاج

September 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?