عظمیٰ نیوزسروس
جموں//لیفٹیننٹ گورنرمنوج سنہا نے 75ویں یوم جمہوریہ کے موقعہ پر یہاں عصرانہ دیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے اس موقعہ پر مجاہدین آزادی ،قوم کیلئے اپنی جانیں نچھاور کرنے والوں،سابق فوجیوں ،معززشہریوں اور ان کے اہلخانہ سے تبادلہ خیال کیا۔

Copy Not Allowed
Sign in to your account