Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

راجیوگاندھی قتل : قصورواروں کی رہائی کی تجویز مسترد

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 11, 2018 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
نئی دہلی//مرکز نے تمل ناڈو حکومت کی اس تجویز کی حمایت نہیں کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی قتل معاملے کے سات مجرموں کو رہا کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس رنجن گگوئی، جسٹس نوین سنہا اور جسٹس کے ایم جوزف کی تین رکنی بینچ کے سامنے وزارت داخلہ کی جانب سے اس سے متعلق دستاویزات پیش کی گئی تھیں۔ بینچ نے جمعہ کو دستاویزات کاجائزہ لینے کے بعد سماعت ملتوی کر دی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے بینچ کو بتایا گیا ہے کہ وہ تمل ناڈو حکومت کی اس تجویز کی حمایت نہیں کرتی ہے جس میں راجیو گاندھی قتل کے سات مجرموں کو رہا کرنے کی اپیل کی گئی تھی۔ وزارت داخلہ کے دستاویزات میں کہا گیا ہے قتل کے قصورواروں کو معافی دیے جانے سے 'خطرناک روایت' کا آغاز ہوگا اور اس سے 'بین الاقوامی نتائج'برآمد ہوں گے ۔ دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ نچلی عدالت نے قصورواروں کو موت کی سزا دینے کے بارے میں 'ٹھوس وجہ' دیئے ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمی نے بھی اس قتل کو ملک میں ہوئے جرائم میں سب سے زیادہ نفرت انگیز قرار دیا تھا۔سابق وزیر اعظم کی 21 مئی 1991 کو تامل ناڈو کے شري پیرمبدور میں ایک خودکش دھماکے میں اس وقت قتل کر دیا گیا تھا جب وہ ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرنے پہنچے تھے ۔ خودکش دھماکہ ایک خاتون نے کیا تھا جس کی شناخت دھنوکے طور پر ہوئی تھی۔ اس حادثے میں دھنو کے علاوہ 14 دیگرافراد بھی مارے گئے تھے ۔ تمل ناڈو حکومت نے 2016 میں خط لکھا تھا۔سپریم کورٹ نے 23 جنوری کو مرکزی حکومت سے اس پر تین ماہ کے اندر فیصلہ کرنے کو کہا تھا۔ اس قتل میں وی شري ھرن عرف مروگن، ٹی ستیندرراجا عرف سنتھم، اے جی پیراریولن عرف اریوو، رابرٹ پایس پی روی چندرن، جے کمار اور نلینی جیل میں ہیں۔ سپریم کورٹ نے 18 فروری 2014 کو تین مجرموں مروگن، سنتھم اور پیراریولن کی رحم کی درخواستوں پر فیصلہ لینے میں تاخیر ہونے کی وجہ سے ان کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا تھا۔یواین آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر
امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا
برصغیر
مینڈھر پونچھ میں شدید بارشیں ،متعدد مکانات کانقصان
پیر پنچال
قاضی گنڈ میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر نوجوان جاں بحق، ایک ملزم گرفتار
تازہ ترین

Related

برصغیر

’قدرتی وسائل ارب پتی لوگوں کو فروخت‘ حکومت قبائلیوں کو دبا کر ان کے حقوق چھین رہی ہے: راہل گاندھی

July 17, 2025
برصغیر

انڈیگو طیارہ کی ہنگامی لینڈنگ پروازوں پر کوئی اثر نہیں

July 17, 2025
برصغیر

ترنجیت سندھو ہند-امریکہ اسٹریٹجک پارٹنرشپ فورم بورڈ کے مشیر مقرر

July 17, 2025
برصغیر

منریگا کی اجرت کانگریس کا اضافہ اور 15 دنوں میں ادائیگی کا مطالبہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?