Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

راجوری کے نوجوانوں کی سول سروس امتحان میں کامیابی ضلع میں خوشی کی لہر ،امید واروں کے گھر میں لوگوںکاتانتا بندھ گیا

Towseef
Last updated: April 23, 2025 12:03 am
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

رمیش کیسر

راجوری // راجوری ضلع کے دو نوجوان افسران نے سول سروس امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے پورے علاقے کا نام روشن کر دیا ہے۔ یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے منگل کے روز سول سروس امتحان کے نتائج کا اعلان کیا گیا، جس میں راجوری کے جوہر نگر سے تعلق رکھنے والے وشال دیپ چندن اور نوشہرہ کے بریلی شہر سے تعلق رکھنے والے سردار ہر جوت سنگھ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔جیسے ہی دونوں نوجوانوں کی کامیابی کی خبر پھیلی، ان کے گھروں پر رشتہ داروں، دوستوں، محلہ داروں اور دیگر معزز شخصیات کا تانتا بندھ گیا۔ لوگوں نے گلپوشی اور مٹھائیوں کے ساتھ مبارکباد پیش کی اور ان کے روشن مستقبل کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں نوجوان اس وقت جموں و کشمیر انتظامیہ میں بطور کے اے ایس افسران تعینات ہیں اور اب وہ ملک کی سب سے باوقار سروس یعنی انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (IAS) کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔عوامی و سماجی حلقوں نے دونوں کامیاب امیدواروں کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے اور نوجوان نسل کے لئے انہیں ایک روشن مثال قرار دیا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور
برصغیر
’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ
تازہ ترین
پونچھ میں 28جولائی سے شروع ہونے والی بابا بڈھا امرناتھ یاترا کے لئے تیاریاں جاری
پیر پنچال
جموں سڑک حادثے میں کم ازکم 8 افراد زخمی
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

ڈی کے جی سڑک پر لینڈ سلائیڈنگ، گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر

July 19, 2025
پیر پنچال

منڈی اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش ندی نالوں میں طغیانی،پسیاں گرنے سے متعدد سڑکیں بند

July 18, 2025
پیر پنچال

ریاسی میں ممبر پارلیمنٹ جگل کشور کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد ترقیاتی منصوبوں میں تیزی لانے پر زور، سڑکوں، تعلیم اور صحت پر خصوصی توجہ دینے کا اعلان

July 18, 2025
پیر پنچال

بی جی ایس بی یو کے ماہر تعلیم کو جدید ٹیکنالوجی پرحقِ اختراع عطا

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?