سرینگر/ضلع راجوری کے ایک گائوں میں جمعہ کو ایک شہری کو مردہ حالت میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
یہ واقعہ ضلع کے سیوٹ نامی گائوں میں پیش آیا جہاں رام لال ولد کرشن لال ،کو مردہ حالت میں لٹکا ہوا پایا گیا۔
اطلاعات کے مطابق34سالہ رام لال کو آج صبح اپنے گھر کے اندر چھت سے لٹکا ہوا پایا گیا۔
پولیس نے لاش تحویل میں لیکر معاملے کی تحقیقات شروع کی ہے۔