Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

راجوری تھنہ منڈی۔ سرنکوٹ سڑک کی تعمیر کا معاملہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 2, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
راجوری//راجوری تھنہ منڈی ۔سرنکوٹ سڑک کی تعمیر و کشادگی کے سلسلہ میں تعینات تعمیر اتی کمپنی کو انتظامیہ کی جانب سے محض 52فیصد رقبے پر کام کرنے کی اجازت مل سکی ہے تاہم باقی 48فیصد رقبہ جنگلات اور دیگر تعمیرات پر مشتمل ہے جس کیلئے ابھی تک کمپنی اجازت کی منتظر ہے ۔ نئی اپ گریڈ شدہ سڑک کی تعمیر کیلئے مختص کئے گئے وقت کا نصف حصہ گزر جانے کے بعد بھی ایجنسی موجودہ سڑک کے تقریباً اڑتالیس حصے پر کام شروع نہیں کر پا رہی ہے جس کی وجہ سے اس کی وجہ سے تعمیراتی عمل میں تاخیر متوقعہ ہے ۔زمینی طور پر درپیش اہم مسائل میں سڑک کے بائی پاس کی اجازت، ڈھانچوںکو مسمار کرنے اور جنگلات کی منظوری کا فیصلہ شامل ہے۔راجوری تھنہ منڈی سرنکوٹ کے درمیان سڑک کی اپ گریڈیشن اور بہتری کیلئے اس کو جموں پونچھ شاہراہ کے متبادل کے طورپر بھی دیکھا جارہا ہے جبکہ اس کا کام مارچ 2021 میں شروع کیا گیا تھا اور اس پروجیکٹ کی تکمیل کی تاریخ مارچ 2023 ہے تاہم پروجیکٹ کی مدت کا نصف گزر جانے کے بعد بھی تعمیراتی ایجنسی دھرم راج کنٹریکٹس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ پروجیکٹ کے تحت سڑک کے 52 فیصد حصے پر کام شروع کرنے کی منظوری کے ساتھ ہی کام شروع کرنے کے اہل ہو سکی ہے اور بقیہ 48فیصد رقبہ اس حقیقت کے باوجود کہ اس منصوبے کی تکمیل کی تاریخ میں صرف ایک سال باقی رہ گیا ہے،کمپنی کو اجازت نہیں مل سکی ہے ۔کمپنی نے بتایا کہ وہ اس وقت اہم پروجیکٹ دیزہ کی گلی سے بفلیاز سرنکوٹ تک جنگلات کی منظوری کے خواہاںہیں ۔کمپنی کی جانب سے اونیش اگروال نے بتایا کہ مذکورہ محکمہ محکمہ جنگلات اور متعلقہ حکام کے درمیان ہے لیکن اس کی منظوری کا معاملہ ابھی مکمل ہونا باقی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ دیرہ کی گلی سے بفلیاز سرنکوٹ کے درمیان سڑک کا حصہ کام کرنے کے لئے قدرے آسان ہے کیونکہ راستے میں آنے والے ڈھانچوں کی تعداد بہت کم ہے لیکن جنگلات کی صفائی کا نہ ہونا بذات خود ایک بڑی رکاوٹ ہے اور ایجنسیاں اسے شروع کرنے میں ناکام ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ’’ہمارا کام تھنہ منڈی سے ڈی کے جی تک پوری رفتار سے جاری ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایجنسی راجوری قصبہ  سے پہلے چھ کلومیٹر کے فاصلے پر کام شروع نہیں کر پائی ہے کیونکہ سڑک کے بائی پاس سے متعلق کچھ مسئلہ ہے اور ہم بی آر او سے کام شروع کرنے کیلئے گرین سگنل کا انتظار کر رہے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?