Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

’ رابطہ ‘ آفس میںپ ہلا عوامی رابطہ ۔15مختلف سماجی، ثقافتی اورپیشہ ور گروںکے وفود سے ملاقات

Mir Ajaz
Last updated: December 7, 2024 10:22 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

حکومت شہریوں پر مرکوز گورننس کے لئے پرعزم : وزیر اعلیٰ

سرینگر//جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ براہ راست رابطے بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم کے طور پر، وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سنیچر کو چیف منسٹر کے پبلک سروسز اینڈ آئوٹ ریچ آفس میں اپنی افتتاحی عوامی بات چیت کی جس کا نام رابطہ ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع پر کہا کہ یہ دفتر عوامی شکایات کے ازالے اور حکومت اور شہریوں کے درمیان صحت مندانہ تعلقات استوار کرنے کے لیے ایک وقف پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔اس موقعہ پر15 کے قریب وفود نے وزیر اعلیٰ سے ملاقات کی جن میں سے ہر ایک مختلف سماجی، ثقافتی اور پیشہ ور گروپوں کی نمائندگی کر رہا تھا۔ وزیراعلی کے نوٹس میں لائے گئے مسائل میںاقتصادی چیلنجوں، ثقافتی تحفظ، روزگار کے خدشات اور شعبہ جاتی ترقی کے ارد گرد معاملات شامل ہیں۔بات چیت میں منفرد ثقافتی ورثے کے تحفظ کو بھی نمایاں طور پر پیش کیا گیا۔ وفود نے جموں و کشمیر کے بھرپور ورثے کو فروغ دینے، مقامی زبانوں کے تحفظ اور سماجی بہبود کے پروگراموں کو نافذ کرنے کے اقدامات کی وکالت کی۔وزیر اعلی نے ان خدشات کو غور سے سنا اور خطے کے منفرد تشخص کے تحفظ کے لیے مربوط نقطہ نظر کی ضرورت پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
موسمی خوشگواری کے ساتھ بیماریوں کا خطرہ ڈینگو، ہیٹ سٹروک اور فلو کا بڑھتا خدشہ،عوام محتاط رہیں
جموں
قومی شاہراہ معمول کے ٹریفک کیلئے بحال امرناتھ یاترا اور مسافر گاڑیوں کا دوطرفہ ٹریفک میں سفر
خطہ چناب
سنگلدان بازارسڑک کی حالت ابتر بیکن کی غفلت شعاری ، مقامی لیڈران بھی خاموش
خطہ چناب
جموں وکشمیر میں پہلی باربلاور میں چائے کے باغات کی مہم شروع
جموں

Related

صفحہ اول

بجلی ملازمین کیلئے سولر پینل کی تنصیب لازمی قرار|| تنخواہیں روکنے کا انتباہ فیلڈ افسران کو وجہ بتائو نوٹسز جاری، مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ اہداف حاصل کرنیکی ہدایت

July 24, 2025
صفحہ اول

جموں میں پولیس فائرنگ نوجوان ہلاک، لواحقین کا احتجاج

July 24, 2025
صفحہ اول

امسال 21جولائی تک مختلف ایئر لائنز میں 183تکنیکی خرابیاں پیدا:حکومت

July 24, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوہرا معیار برداشت نہیں کیا جائے گا: ہندوستان-برطانیہ

July 24, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?