Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

رائفل چھیننے کا واقعہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 30, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
پلوامہ // جموں میں اسلحہ چھینے کے معاملے  میں ملوث قرار دئے گئے رتنی پورہ شوپیان کے نوجوان نے منگل کی رات پولیس کے سامنے خود سپردگی کی جس کے بعد اسکی نشاندہی پر جموں میںچھینی گئی رائفل بھی برآمد کی ۔محمد عامر ساکن رتنی پورہ شوپیان منگل کی رات ساڑھے نو بجے گھر پہنچ گیا جس کے بعد اسکے والد اور گائوں کے نمبردار نے اسے پولیس تھانہ شوپیان پہنچایا جہاں ایک مجسٹریٹ کے سامنے قانونی لوازمات پورا کرنے کے بعد عامر کو رات کے گیارہ بجے جموں لیا گیا اور  بدھ کی صبح اس نے نالہ توی کے پل کے ایک ستون کے نیچے جگہ کی نشاندہی کی جہاں اس نے رائفل چھپائی تھی۔پولیس نے رائفل کو ضبط کیا اور عامر کو اپنے ساتھ لے گئی۔واضح رہے کہ عامر نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ جیول چوک جموں میں ایک پولیس اہلکار سے چند روز قبل رائفل چھینی تھی اور واردات انجام دینے کے بعد فرار ہوگیا ۔ جموں پولیس نے اس سلسلے میں 2 کشمیری نوجوانوں کو پہلے ہی حراست میںلے رکھا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جموں میں رائفل چھیننے کے معاملے کے حوالے سے اب تک عامر مسعود اور شاہد ساکنان شوپیاں کو حراست میں لیا گیاہے اور یہ تینوں نوجوان پولیس کانسٹیبل محمد حنیف پر حملہ کرنے اور اس کی ذاتی رائفل چھیننے کی واردات میں ملوث تھے ۔ ادھر آئی جی جموں ایس ڈی سنگھ نے کہا کہ جموں میں رائفل چھیننے کے معاملے کا ملی ٹنسی کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے بلکہ یہ جبراًوصولی کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ا س معاملے کے حوالے سے اب تک کی گئی تحقیقات اور گرفتار کئے گئے تین نوجوانوں سے پوچھ تاچھ سے پتہ چلا ہے کہ انہوں نے پولیس اہلکار سے جبراًوصولی کے مقصد کی خاطر رائفل چھینی ۔ انہوں نے کہا کہ جموں میں رائفل چھیننے کے واقعہ کے حوالے سے ملی ٹنسی کا کوئی بھی زوایہ نظر نہیں آرہا ہے۔ آئی جی جموں نے کہا کہ رائفل چھیننے کے واقعہ کے حوالے سے گرفتار کئے گئے تین نوجوانوں کو کوئی مجرمانہ ریکارڈ موجود نہیں ہے اور نہ ہی ہے ملی ٹنسی کے کسی واقعہ میں ملوث رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تینوں نوجوانوں پر سنگبازی کے الزامات ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انڈیگو پرواز پرندے سے ٹکراؤ، انجن میں خرابی کے باعث پٹنہ میں ہنگامی لینڈنگ
تازہ ترین
سری نگر میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت لاکھوں روپیے مالیت کی غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس
تازہ ترین
ہسپتالوں میں طبی عملے کی کمی سنگین مسئلہ، راتوں رات حل نہیں ہو سکتا : سکینہ ایتو
تازہ ترین
موسم میں بہتری اور عوامی رائے کے پیش نظر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی ممکن:سکینہ ایتو
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ٹریڈ یونینوں کا بھارت بند: حکومت کی مزدور و کسان مخالف پالیسیوں کے خلاف 25 کروڑ ملازمین سڑک پر

July 9, 2025
صفحہ اول

ٹورازم کانفرنس ملی ٹینسی کا مناسب جواب||ملی ٹینٹوں کیلئے کوئی جگہ نہیں سیاحت کے شعبے کی ترقی صرف پرامن اور محفوظ ماحول میں ممکن:ایل جی

July 8, 2025
صفحہ اول

حج 2026 کا عمل شروع ۔31جولائی تک درخواستوں کی تاریخ مقرر

July 8, 2025
صفحہ اول

بزرگ قیدیوں کیلئے خصوصی سہولیات وزارت داخلہ کی ریاستوں اور یوٹیز کو ہدایات

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?