Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
طب تحقیق اور سائنس

ذہنی تنائو آنتوں کی بیماریوں کو جنم دیتی ہے | آنتوں کی بیماریاںتمام اعضاء کو متاثر کرتی ہیں تحقیق و طب

Towseef
Last updated: July 14, 2024 11:40 pm
Towseef
Share
5 Min Read
AL25-HAPPINESS A Danish study suggests that depression and unhappiness can inspire creativity. It appears that the most lasting inspiration for artists may come from the most difficult moments.Editable vector silhouette of a man sitting with his head in his hand with background made using a gradient meshUploaded by: Herron, Shaun
SHARE

ویب ڈیسک

آنتیں جسم کا بہت اہم حصہ ہیں کیونکہ ان کی خراب صحت انسانی جسم کی فعالیت نظام کو متاثر کر سکتی ہے۔بی بی سی میں شائع ہونے والی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ آنتوں کی صحت کو کولیسٹرول کی سطح سے لیکر انسان کے ڈپریشن کا شکار ہونے کے امکان تک ہر چیز سے جوڑا جاسکتا ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کیٹرینا جانسن کہتی ہیں کہ آنت تمام اعضا کو متاثر کرسکتی ہے، جس میں دماغ بھی شامل ہے۔محققین کے مطابق ’گٹ برین ایکسس‘، جو آنتوں اور دماغ دونوں کو جوڑتا ہے ایک مضبوط مواصلاتی نظام ہے، جس کی وجہ سے آنتوں کی صحت ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتی ہے۔ آنتوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہے کہ متنوع غذاؤں کا استعمال کریں جس میں ایک ہفتے میں کم از کم 30 مختلف سبزیاں اور مصالحے شامل ہوں۔فائبر سے بھرپور غذائیں جیسے ہول ویٹ بریڈ اور براؤن چاول وغیرہ انہیں اپنی روز مرہ کی غذا میں شامل کریں۔اچھے بیکٹیریا کو فروغ دینے کے لیے کیلے اور پیاز جیسے پری بائیوٹک کھانے کا انتخاب کریں۔الٹرا پروسیسڈ فوڈ اچھے بیکٹیریا کو کم کرتا ہے اور برے بیکٹیریا کو بڑھاتا ہے، اس لیے الٹرا پروسیسڈ فوڈ سے پرہیز کیا جائے۔
ذہنی تناؤ ہماری آنتوں کو متاثر کرتا ہے اور السر اور ایسڈ ریفلیکس کو بڑھاسکتا ہے۔تمباکو کا استعمال مائیکرو بایوم کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔آنتوں کے جراثیم اور وائرس، ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آنتوں کے جراثیم اور مختلف وائرس، ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔امریکی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ذیابیطس کے حامل تقریباً 530 ملین بالغ افراد میں سے 98 فیصد ٹائپ 2 ذیابیطس کا شکار ہیں۔ٹائپ 2 ذیابیطس میں مریض کا جسم انسولین کے خلاف مزاحمت پیدا کرتا ہے، جو خون میں گلوکوز کی مقدار کو مناسب طریقے سے پروسیس کرنے کے لیے ضروری ہوتی ہے۔ انسولین کے خلاف مزاحمت کی وجہ سے مریض کے خون میں گلوکوز کی سطح بلند رہتی ہے۔
کسی شخص کو ٹائپ 2 ذیابیطس ہوسکتی ہے یا نہیں یہ اس کی عمر سمیت کئی دیر عوامل پر منحصر ہے۔ تاہم محققین نے حال ہی میں اس بات کی تحقیق کی ہے کہ آنتوں کے جراثم اور مختلف وائرس ٹائپ 2 ذیابیطس میں کیا کردار ادا کرتے ہیں۔اس تحقیق کے لیے محققین نے مائیکروبایوم اور کارڈیومیٹابولک ڈیزیز کنسورشیم (مائکرو کارڈیو) کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا ہے، جس میں 8 ہزار 117 افراد شریک ہوئے۔تحقیق میں شامل شرکاء کا تعلق مختلف جغرافیائی علاقوں سے تھا جس میں امریکا، چین، اسرائیل اور جرمنی شامل ہیں۔ ان شرکا پر گزشتہ ایک دہائی کے دوران تحقیق کی گئی اور ان کے گٹ مائکرو بایوم میٹاجینوم کی معلومات حاصل کی گئیں اور ان میں رونماں ہونے والی تبدیلیوں کا جائزہ لیا گیا جو ٹائپ 2 ذیابیطس کا سبب بن رہی تھی۔
محققین کے مطابق اس سے قبل بھی اس نوعیت کی تحقیق کی جاچکی ہے لیکن پہلے کے مطالعے ٹھوس نتائج فراہم کرنے کے لیے بہت چھوٹے اور ڈیزائن میں مختلف تھے۔ان کے مطابق مکانیزم کو سمجھنے میں ابھی بھی ایک اہم خلا باقی ہے، جو گٹ مائکروبایوم اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے درمیان تعلق کو ظاہر کرتے ہیں۔محققین کی ٹیم نے اس تحقیق کے دوران متعدد مائکروبیل نوع کے ساتھ ساتھ گٹ مائکرو بایوم کے اندر ان کے افعال کی جانچ کی ہے، جو ٹائپ 2 ذیابیطس کی نشوونما سے منسلک ہیں۔محققین کے مطابق گٹ مائکرو بایوم کی ایک نوع ’گٹ مائکروب پریووٹیلا کوپری‘ (gut microbe Prevotella copri (P.copri))، جو بڑی مقدار میں امینو ایسڈ پیدا کرتا ہے، عام طور پر ٹائپ 2 ذیابیطس کے حامل افراد کی آنتوں میں پایا گیا۔مزید برآں، محققین نے ایسے شواہد بھی دریافت کیے ہیں، جن کے مطابق بیکٹیریوفیجز(bacteriophages)، جو کہ صرف جراثم کے خلیات کو متاثر کرنے والے وائرس ہیں، آنتوں کے مائکرو بایوم میں تبدیلیاں کا سبب بن رہے ہیں جو ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں
تازہ ترین
وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری
تازہ ترین
جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا
برصغیر
وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ
تازہ ترین

Related

طب تحقیق اور سائنسکالم

بغیر ِڈرائیور کار اور ڈرون کےلیے مکھیوں پر انٹینا نصب | کرتب دکھانے والادنیا کا پہلا انسان بردار ڈرون ایجاد رفتار ِ ٹیکنالوجی

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

انفلوئنزا کی روک تھام صحت عامہ کے لئے ایک چیلنج | فلو ایک انتہائی منتقل ہونے والا وائرل انفیکشن ہے ِ صحت و طب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسکالم

تمباکو نوشی ،پھیپھڑوںکے سرطان کی اہم وجہ! | سرطان کا ابتدائی عمل خاموشی سے پنپ جاتا ہے غور طلب

July 13, 2025
طب تحقیق اور سائنسمضامین

زندگی گزارنے کا فن ( سائنس آف لیونگ) — | کشمیر کے تعلیمی نظام میں ایک نئی جہت کی ضرورت فکرو فہم

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?