ذہنی آزمائش مقابلہ، ڈی پی ایس ٹیم سیمی فائنل میںداخل

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//سید طحہٰ کلیم اور بابر بلال ملک کی قیادت میں دہلی پبلک سکول کی ٹیم 1250پوائنٹس کے ساتھ News Wizکے سیمی فائنل میں داخلہ ہوئی۔ سوالوں کے مقابلے کے اس رائونڈ میں ڈی پی ایس سرینگر کے علاوہ سینٹ ژیورس سکول رانچی اور کیمبرج کورٹ سکول جئے پور نے شرکت کی۔ سینٹ ژیورس سکول رانجی 1100پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ کیمبرج کورٹ سکول جئے پور900پوائٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر رہی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ڈی پی ایس سرینگر وادی کا ایسا پہلا سکول ہے جو ان مقابلوں کے سیمی فائنل تک پہنچا ہے۔ ان مقابلوں کو انڈیا ٹوڈے نیوز چینل پر نشر کیا گیا تھا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *