Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

’’دی اینڈ‘‘

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2018 11:33 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
موسیٰ اُس پرانی حویلی میں مُدت سے اکیلا رہتا تھا۔ شام ہوتے ہی وہ دالان پر لال ٹین کی دھیمی روشنی میں رات گئے تک شب کے سناٹے کو تکتا رہتا تھا۔ یہ اُسکا روز کا معمول تھا صبح سویرے جب سورج کی کرنیں حویلی کے در و دیوار چومنے لگتیں تھیں تو موسیٰ اپنی ڈائیری ہاتھوں میں لئے پھر دن بھر اس کی ورق گردانی کرتا تھا۔ موسیٰ زندگی سے خفا کیوں تھا!؟ موسیٰ کا اس قدر تنہائیوں میں کھوجانا اور شب کے سکوت میں ڈوبنا کس راز کا انکشاف کرتا ہے!؟ یہ جاننے کے لئے اُس رات حویلی میں چلا گیا۔
رات کے گیارہ بج چُکے تھے موسیٰ لال ٹین کی دھیمی روشنی میں کھو گیا تھا۔ مجھے اچانک اپنے روبرو دیکھ کر موسیٰ حیران ہوا اور دفعتاََ لالٹین کی لو بڑھا دی۔ مجھے کچھ کہے بغیر اُس نے اپنی ڈائیری میری طرف بڑھا دی۔ اُس کا فونٹین پین ابھی ڈائیری میں ہی تھا۔ میری نظر ڈائیری کے دسویں باب پر پڑی۔ اس باب کی عبارت اس قدر مُتاثر کن تھی کہ میرے ہوش و حواس اُڑ گئے۔
’’اُس نے میرے ساتھ ہی اس رات تہجد کی نماز ادا کی۔۔۔۔ تب وہ بہت رویا تھا۔۔۔۔ وہ صرف مُجھ سے اتنا بول کر چلا گیا کہ ’’بابا مجھ سے اب ظُلمت کدہ کا ظلم برداشت نہیں ہو پاتا ہے۔ مجھے روشنی کی تلاش ہے۔۔۔ میں روشنی لیکر واپس لوٹ آئوں گا‘‘۔ دسویں باب کو پڑھنے کے بعد میں نے ڈائیری بند کی۔ موسیٰ چونک گیا اُس نے پڑ کر لال ٹین کی لو بڑھادی اور مجھے ڈائیری کا آخری باب پڑھنے کا اشارہ کیا۔ میں نے یہ باب بھی پڑھا۔ ’’میں صحرا کے اُس درخت کی مانند ہُوں جو اکیلا تپتی ریت، بے رحم بارش اور ڈراونی آندھیوں کی برداشت کر لیتا ہے۔ صحرا کے گردو نواح میں سیاہ نوکیلے پہاڑ میرا مسکن بن گیا ہے۔ یہ عالیشان حویلی اب میرے لئے طاق نساں سے کچھ کم نہیں ہے! وہ روشنی لے کر ضرور واپس آئے گا۔ وہ انجان راہوں کا مُسافر ہے۔ تمہیں اگر وہ کہیںملے تو اُس تک ضرور میرا یہ پیغام پہنچانا۔ میرے لخط جگر ! تم میری ہر نئی کہانی کا مکمل کردار اُبھر کر آتے ہو۔۔۔ تم ہی میری کہانی کا کلائمیکس ہو۔۔۔ تم سے ہی میری کہانی کا کہانی پن نکھر آتا ہے۔ تم میرے خواب کی تعبیر ہو۔ میری جان! تمہیں اس ماں کی قسم ہے جس نے علمدارؒ ، للؔ اور غنیؔ کو جنم دیا۔ تُم ضرور روشنی لے کر آنا۔۔۔‘‘
اُس دن جب اُس بڑے ناول پر تبصرے چھپ گئے تو ناول ہاتھوں ہاتھ بک گیا۔ چند دنوں میں ہی ناول کی ہزاروں کاپیاں بکِ گئیں۔ ناشر کی دُکان کے سامنے ناول کے خریداروں کی لمبی قطاریں ہوتی تھیں۔۔۔ میں نے بھی ناول خریدا۔ ناول کے خوبصورت جیکٹ پر (دی اینڈ) لکھا تھا اور نیچے سنہرے حروف مین ناول نگار کا نام ’’موسیٰ‘‘ رقم تھا۔ناول کو BEST BOOK ایوارڑ سے نوازا گیا۔ ایواڈ کی خبر سنتے ہی میں ناول کے تخلیق کار موسیٰ کو مُبارک باد دینے کے لئے دوڑ پڑا۔ میرے پائوں تلے زمین کھسک گئی، جب میں نے اُس عظیم تخلیق کار کو حویلی کے برآمدے میں مُردہ پایا!!۔
رابطہ: ا?زاد کالونی پیٹھ کا انہامہ
9906534724
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں
صوبائی کمشنر جموں کاسالانہ بسوہلی میلہ کی تیاریوں کا جائزہ خطے کی بھرپور ثقافت، روایات اور آرٹ و دستکاری نمائش میں کمیونٹی کی شرکت پر زور
جموں

Related

ادب نامافسانے

ابرار کی آنکھیں کھل گئیں افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

جب نَفَس تھم جائے افسانہ

June 28, 2025
ادب نامافسانے

یہ تیرا گھر یہ میرا گھر کہانی

June 28, 2025

ایک کہانی بلا عنوان افسانہ

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?