Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ کا یومِ تاسیس قدیم ہندوستان علم کا مرکز تھا:ایل جی سنہا

Mir Ajaz
Last updated: October 4, 2023 1:41 am
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

 

سرینگر //لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ٹیگور ہال میں دیوکی آریہ پُتری پاٹھ شالہ سرینگر کے یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقعہ پر انہوں نے کہا کہ 1910 میں اس کے قیام کے بعدسے معاشرے کے غریب طبقوں کی لڑکیوں کو معیاری تعلیم فراہم کرنے میں اس کے بے پناہ تعاون کیلئے اسکول کی تعریف کی ۔

 

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا ’’ قوم کی طاقت کا تعین علم ، ثقافت اور اقدار سے ہوتا ہے، تعلیمی اداروں کو انسانی اقدار ، علم ، سماجی شعور کی تعمیر پر توجہ دینی چاہئے تا کہ نوجوان ذہنوں کو اپنی مستقبل کی زندگی اور قوم کی تقدیر کو تشکیل دینے کے قابل بنایا جا سکے ۔ انہوں نے کہا کہ قدیم ہندوستان علم کا مرکز تھا اور نریندر مودی جی کی قیادت میں وقت آ گیا ہے کہ وشو گرو کے مقام کو دوبارہ حاصل کیا جائے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ’’ اسکولوں میں سیکھنے سے تعلیمی فضیلت ، علمی معاشرے کی تعمیر کیلئے مساوی رسائی اور طالب علموں کو عالمی مسابقت کیلئے تیار کرنا چاہئے ۔ ‘‘ انہوں نے کہا کہ معاشرے کو بھی آگے آنا چاہئے اور اس طرح کی نیک کوششوں میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے اور طلباء کیلئے اپنی پوری صلاحیتوں کو فروغ دینے اور اپنی زندگی کے مقاصد کو حاصل کرنے کیلئے موزوں ماحول پیدا کرنا چاہئے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?