Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

دیول کانگتی لکڑی پل موت کا کنواں ثابت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE

 کئی انسانی جانیں ضائع ہوگئیں، پختہ پل تعمیر نہ کیاگیا

 
مہور//سب ڈیویژن مہور میں ڈونگا نالے پر مقامی عوام کی طرف سے خود ہی عبور و مرور کیلئے بنایاگیا لکڑی کا پل موت کا کنواں ثابت ہواہے جہاں سے گر کر اب تک کئی لوگ مارے جاچکے ہیں لیکن اس کے باوجود حکام کی طرف سے اس مقام پرپختہ پل کی تعمیر نہیں کی جارہی ۔  دیول کانگتی کے مقام پر لوگوںنے خود ہی لکڑی کا پل لگارکھاہے جو اکثر موسم برسات میں ٹو ٹ جاتاہے جس کے بعد پھر سے لوگ نیا پل بناتے ہیں اور اسی کے ذریعہ اپنی جان کو جوکھم میں ڈال کر آر پار کاسفر کرتے ہیں ۔اس پل کے نیچے سے ایک خطرناک نالہ گزرتاہے جس نے اب تک کئی انسانوں کی جانیں لے لی ہیں ۔یہ بات قابل ذکر ہے کہ کیدورہ،وندارہ،پایل ناڑ اور کانگتی کے لوگ اسی عارضی پل سے گزر تے ہیںاور ان کیلئے کوئی متبادل نہیں ۔مقامی لوگوں کے مطابق اب تک پھسل کر کئی لوگ اس عارضی پل سے نیچے نالے میں گر کر لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔گزشتہ برس اسی مقام سے 28سالہ نوجوان بہار دین اور12سالہ عرفان حسین ایک ساتھ پل سے نیچے گر کر غرقآب ہوگئے اور ان کی نعشیں دو دنوں کے بعد ملی تھیں ۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ برسات کے موسم میں اس نالے میں زبردست طغیانی رہتی ہے اور اس وقت اسے عبور کرنا اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہوتاہے ۔ انہوںنے کہاکہ اگرچہ اس مقام پر پل تعمیر کرنے کیلئے معاملہ بارہا حکام کے نوٹس میں بھی لایاگیاتاہم ابھی تک پختہ پل تعمیر کرنے پر کوئی توجہ نہیں دی گئی ۔دیول کے سرپنچ قمردین نے بتایا کہ موسم برسات آنے والاہے اور انہیں خدشہ ہے کہ پھر سے کوئی حادثہ رونما نہ ہوجائے ۔ انہوںنے کہاکہ نالہ کو عبور کرتے وقت لوگوںکو اپنی جان خطرے میں ڈالناپڑتی ہے اور یہ افسوسناک بات ہے کہ اس جدید دور میں انہیں پل کی سہولت تک میسر نہیں ۔ انہوںنے مانگ کی کہ دیول کانگتی میں پختہ پل تعمیر کیا جائے۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین
صوبائی کمشنر، آئی جی پی، ڈی سی، ایس ایس پی سرینگر نے لال چوک میں محرم جلوس میں شرکت کی، عزاداروں کو پانی پیش کیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?