دیورلولاب میں کمسن بچہ واٹر ٹینک میں غرقآب

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
کپوارہ//دیور لولاب وادی میں اتوار کی شام کو اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک کمسن بچہ ایک واٹر ٹینک میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا ۔عینی شاہدین کا کہنا ہے دیور لولاب کا ایک سالہ ابرار احمد خان ولد عبد الطیف اپنے مکان کے نزدیک کھیل رہا تھا کہ اس دوران وہ وہاں نزدیک ایک واٹر ٹینک میں جا گرا ۔مقامی لوگو ں نے اگرچہ ابرار کو فوری طور واٹر ٹینک سے نکلا لیکن وہ موقعہ پر ہی دم تو ڑ بیٹھا تھا۔ ابرار کی موت خبر پھیلتے ہی علاقہ میں کہرام مچ گیا اور پر نم آنکھو ں سے سپرد خاک کیا گیا ۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *